مواد پر جائیں

سورۃ الحاقہ 69:11 الحاقة

یہ سورۃ الحاقہ کی 52 آیات میں سے آیت 11 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5334، پارہ 29۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 567 پر ہے۔

إِنَّا لَمَّا طَغَا ٱلۡمَآءُ حَمَلۡنَٰكُمۡ فِي ٱلۡجَارِيَةِ

جب پانی میں طغیانی آگئی1 تو اس وقت ہم نے تمہیں کشتی میں چڑھا لیا.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یعنی پانی بلندی میں تجاوز کر گیا، یعنی پانی خوب چڑھ گیا۔
  2. 2 کُم سے مخاطب عہد رسالت کے لوگ ہیں، مطلب ہے کہ تم جن آبا کی پشتوں سے ہو، ہم نے انہیں کشتی میں سوار کرکے بپھرے ہوئے پانی سے بچایا تھا۔ اَلْجَارِیَۃ سے مراد سفینہ نوح (عليه السلام) ہے۔

69:11 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الحاقہ
0/52
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الحاقہ 69:11 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 69:11

Al-Mukhtasar

11- جب طوفانِ نوح میں زمین سے پھوٹنے اور آسمان سے برسنے والا پانی بلندی میں اپنی حد سے تجاوز کر گیا تو یقیناً ہم نے ان لوگوں کو نوح( علیہ السلام ) کی ہمارے حکم سے بنائی ہوئی چلتی کشتی میں چڑھایا جن کی پشتوں میں تم تھے، تو یہ گویا تمھیں ہی سوار کرنا تھا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
29
الفاظ کی تعداد
7
مدینہ مصحف (604 صفحات)
567
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
567
نسخ مصحف (612 صفحات)
568
آیت 69:11 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الحاقہ (الحاقة). 114 میں سے سورت نمبر 69 · آیات کی تعداد: 52.

آیت 69:11 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 29.

آیت 69:11 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 567 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 567 · نسخ مصحف (612 صفحات): 568.

آیت 69:11 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 7.

آیت 69:11 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 69:11: حروف کی تعداد 29، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 69:11 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 69:11 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,334 ہے۔

سورۃ الحاقہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الحاقہ: آیات کی تعداد 52۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 69 پر ہے۔

سورۃ الحاقہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الحاقہ مکی ہے۔

کیا آیت 69:11 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 69:11 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الحاقہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 52 آیات اور 258 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play