مواد پر جائیں

سورۃ بنی اسرائیل 17:107 الإسراء

یہ سورۃ بنی اسرائیل کی 111 آیات میں سے آیت 107 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2136، پارہ 15۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 293 پر ہے۔

قُلۡ ءَامِنُواْ بِهِۦٓ أَوۡ لَا تُؤۡمِنُوٓاْۚ إِنَّ ٱلَّذِينَ أُوتُواْ ٱلۡعِلۡمَ مِن قَبۡلِهِۦٓ إِذَا يُتۡلَىٰ عَلَيۡهِمۡ يَخِرُّونَۤ لِلۡأَذۡقَانِۤ سُجَّدٗاۤ

کہہ دیجئیے! تم اس پر ایمان ﻻؤ یا نہ ﻻؤ جنہیں اس سے پہلے علم دیا گیا ہے ان کے پاس تو جب بھی اس کی تلاوت کی جاتی ہے تو وه ٹھوڑیوں کے بل سجده میں گر پڑتے ہیں.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی وہ علماء جنہوں نے نزول قرآن سے قبل کتب سابقہ پڑھی ہیں اور وہ وحی کی حقیقت اور رسالت کی علامات سے واقف ہیں، وہ سجدہ ریز ہوتے ہیں، اس بات پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہ انہیں آخری رسول (صلى الله عليه وسلم) کی پہچان کی توفیق دی اور قرآن و رسالت پر ایمان لانے کی سعادت نصیب فرمائی۔

17:107 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ بنی اسرائیل
0/111
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي بنی اسرائیل 17:107 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 17:107

Al-Mukhtasar

107-اے رسول! کہہ دیں کہ تم اس پر ایمان لاؤ تو تمھارا ایمان لانا اس کی کچھ شان نہیں بڑھائے گا یا اس کے ساتھ کفر کرو تو تمھارا کفر کرنا اس کی شان میں کچھ کمی نہ کرے گا۔ بلاشبہ جن لوگوں نے پچھلی آسمانی کتابیں پڑھیں اور وحی و نبوت کو پہچانا، ان کے سامنے جب قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدۂشکر کرتے ہوئے اللہ کے سامنے اپنے چہروں کے بل گر جاتے ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
15
الفاظ کی تعداد
18
مدینہ مصحف (604 صفحات)
293
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
292
نسخ مصحف (612 صفحات)
293
آیت 17:107 کس سورت میں ہے؟

سورۃ بنی اسرائیل (الإسراء). 114 میں سے سورت نمبر 17 · آیات کی تعداد: 111.

آیت 17:107 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 15.

آیت 17:107 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 293 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 292 · نسخ مصحف (612 صفحات): 293.

آیت 17:107 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 18.

آیت 17:107 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 17:107: حروف کی تعداد 71، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 17:107 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 17:107 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,136 ہے۔

سورۃ بنی اسرائیل میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ بنی اسرائیل: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 17 پر ہے۔

سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے۔

کیا آیت 17:107 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 17:107 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ بنی اسرائیل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,556 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play