مواد پر جائیں

سورۃ بنی اسرائیل 17:108 الإسراء

یہ سورۃ بنی اسرائیل کی 111 آیات میں سے آیت 108 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2137، پارہ 15۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 293 پر ہے۔

وَيَقُولُونَ سُبۡحَٰنَ رَبِّنَآ إِن كَانَ وَعۡدُ رَبِّنَا لَمَفۡعُولٗا

اور کہتے ہیں کہ ہمارا رب پاک ہے، ہمارے رب کا وعده بلاشک وشبہ پورا ہو کر رہنے1 واﻻ ہی ہے.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 مطلب یہ ہے کہ یہ کفار مکہ جو ہرچیز سے ناواقف ہیں اگر یہ ایمان نہیں لاتے تو آپ پروا نہ کریں اس لیے کہ جو اہل علم ہیں اور وحی ورسالت کی حقیقت سے آشنا ہیں وہ اس پر ایمان لے آئے ہیں بلکہ قرآن سن کر وہ بارگاہ الہی میں سجدہ ریز ہوگئے ہیں اور اس کی پاکیزگی بیان کرتے اور رب کے وعدوں پر یقین رکھتے ہیں۔

17:108 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ بنی اسرائیل
0/111
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي بنی اسرائیل 17:108 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 17:108

Al-Mukhtasar

108- اور وہ اپنے سجدوں میں کہتے ہیں: ہمارا رب وعدہ خلافی سے پاک ہے اور اس نے محمد صلى اللہ عليہ وسلم کی بعثت کا جو وعدہ کیا ہے، وہ پورا ہو کر رہے گا۔ بلاشبہ ہمارے رب کا یہ وعدہ اور اس کے علاوہ دوسرے وعدے بھی ہر صورت میں پورے ہونے والے ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
15
الفاظ کی تعداد
8
مدینہ مصحف (604 صفحات)
293
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
292
نسخ مصحف (612 صفحات)
293
آیت 17:108 کس سورت میں ہے؟

سورۃ بنی اسرائیل (الإسراء). 114 میں سے سورت نمبر 17 · آیات کی تعداد: 111.

آیت 17:108 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 15.

آیت 17:108 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 293 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 292 · نسخ مصحف (612 صفحات): 293.

آیت 17:108 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 8.

آیت 17:108 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 17:108: حروف کی تعداد 34، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 17:108 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 17:108 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,137 ہے۔

سورۃ بنی اسرائیل میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ بنی اسرائیل: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 17 پر ہے۔

سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے۔

کیا آیت 17:108 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 17:108 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ بنی اسرائیل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,556 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play