سورۃ القدر 97:5
یہ سورۃ القدر کی 5 آیات میں سے آیت 5 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 6130، پارہ 30۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 598 پر ہے۔
سَلَٰمٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ
یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے1 اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے).
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی اس میں شر نہیں۔ یا اس معنی میں سلامتی والی ہے کہ مومن اس رات کو شیطان کے شر سے محفوظ رہتے ہیں۔ یا فرشتے اہل ایمان کو سلام عرض کرتے ہیں۔ یا فرشتے ہی آپس میں ایک دوسرے کو سلام کرتے ہیں۔ شب قدر کے لئے نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بطور خاص یہ دعا بتلائی ہے «اللَّهُمَّ! إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي» ( ترمذي أبواب الدعوات، ابن ماجه، كتاب الدعاء، باب الدعاء بالعفو والعافية ) ۔
97:5 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 97:5
Al-Mukhtasar
5- یہ مبارک رات اپنے اول تا آخر فجر طلوع ہونے تک ساری ہی خیر اور بھلائی والی ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 30
- الفاظ کی تعداد
- 5
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 598
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 604
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 605
آیت 97:5 کس سورت میں ہے؟
سورۃ القدر. 114 میں سے سورت نمبر 97 · آیات کی تعداد: 5.
آیت 97:5 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 30.
آیت 97:5 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 598 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 604 · نسخ مصحف (612 صفحات): 605.
آیت 97:5 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 5.
آیت 97:5 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 97:5: حروف کی تعداد 17، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 97:5 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 97:5 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 6,130 ہے۔
سورۃ القدر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ القدر: آیات کی تعداد 5۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 97 پر ہے۔
سورۃ القدر مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ القدر مکی ہے۔
کیا آیت 97:5 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 97:5 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ القدر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 5 آیات اور 30 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔