مواد پر جائیں

سورۃ القصص 28:55

یہ سورۃ القصص کی 88 آیات میں سے آیت 55 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3307، پارہ 20۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 392 پر ہے۔

وَإِذَا سَمِعُواْ ٱللَّغۡوَ أَعۡرَضُواْ عَنۡهُ وَقَالُواْ لَنَآ أَعۡمَٰلُنَا وَلَكُمۡ أَعۡمَٰلُكُمۡ سَلَٰمٌ عَلَيۡكُمۡ لَا نَبۡتَغِي ٱلۡجَٰهِلِينَ

اور جب بیہوده بات1 کان میں پڑتی ہے تو اس سے کناره کر لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ ہمارے عمل ہمارے لیے اور تمہارے اعمال تمہارے لیے، تم پر سلام ہو2، ہم جاہلوں سے (الجھنا) نہیں چاہتے.

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یہا ں لغو سے مراد وہ سب وشتم اور دین کے ساتھ استہزا ہے جو مشرکین کرتے تھے۔
  2. 2 یہ سلام، سلام تحیہ نہیں بلکہ سلام متارکہ ہے یعنی ہم تم جیسے جاہلوں سے بحث اور گفتگو کے روادار ہی نہیں۔ جیسے اردو میں بھی کہتے ہیں، جاہلوں کو دور ہی سے سلام ، ظاہر ہے سلام سے مراد ترک مخاطبت ہی ہے۔

28:55 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ القصص
0/88
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي القصص 28:55 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 28:55

Al-Mukhtasar

55- جب یہ اہلِ کتاب میں سے ایمان والے کوئی بے ہودہ بات سنتے ہیں تو اس کی طرف توجہ نہ دیتے ہوئے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں اور وہ ایسی بات کرنے والوں سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں: ہمارے لیے ہمارے عملوں کی جزا ہے اور تمھارے لیے تمھارے اعمال کا بدلہ۔ تم ہماری طرف سے گالیوں اور تکلیفوں سے محفوظ ہو اور ہم جاہلوں کی رفاقت اور ان کا ساتھ نہیں چاہتے کیونکہ اس میں دین و دنیا کا نقصان اور اذیت ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
20
الفاظ کی تعداد
15
مدینہ مصحف (604 صفحات)
392
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
392
نسخ مصحف (612 صفحات)
393
آیت 28:55 کس سورت میں ہے؟

سورۃ القصص. 114 میں سے سورت نمبر 28 · آیات کی تعداد: 88.

آیت 28:55 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 20.

آیت 28:55 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 392 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 392 · نسخ مصحف (612 صفحات): 393.

آیت 28:55 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 15.

آیت 28:55 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 28:55: حروف کی تعداد 70، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 28:55 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 28:55 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,307 ہے۔

سورۃ القصص میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ القصص: آیات کی تعداد 88۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 28 پر ہے۔

سورۃ القصص مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ القصص مکی ہے۔

کیا آیت 28:55 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 28:55 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ القصص کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 88 آیات اور 1,430 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play