مواد پر جائیں

سورۃ القصص 28:79

یہ سورۃ القصص کی 88 آیات میں سے آیت 79 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3331، پارہ 20۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 395 پر ہے۔

فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوۡمِهِۦ فِي زِينَتِهِۦۖ قَالَ ٱلَّذِينَ يُرِيدُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا يَٰلَيۡتَ لَنَا مِثۡلَ مَآ أُوتِيَ قَٰرُونُ إِنَّهُۥ لَذُو حَظٍّ عَظِيمٖ

پس قارون پوری آرائش کے ساتھ اپنی قوم کے مجمع میں نکلا1 ، تو دنیاوی زندگی کے متوالے کہنے لگے2 کاش کہ ہمیں بھی کسی طرح وه مل جاتا جو قارون کو دیا گیا ہے۔ یہ تو بڑا ہی قسمت کا دھنی ہے.

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یعنی زینت وآرائش اور خدم وحشم کے ساتھ۔
  2. 2 یہ کہنے والے کون تھے؟ بعض کے نزدیک ایمان والے ہی تھے جو اس کی امارت وشوکت کے مظاہر سے متاثر ہوگئے تھے اور بعض کے نزدیک کافر تھے۔

28:79 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ القصص
0/88
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي القصص 28:79 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 28:79

Al-Mukhtasar

79- پھر قارون اپنی شان و شوکت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پوری زیب و زینت کے ساتھ نکلا تو اس کے ساتھیوں میں سے جو دنیاوی زندگی کی زیب و زینت کے متوالے تھے، کہنے لگے: اے کاش! ہمیں بھی قارون کی طرح دنیاوی زینت و آرائش مل جاتی۔ قارون تو کتنے نصیب والا اور قسمت کادھنی ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
20
الفاظ کی تعداد
20
مدینہ مصحف (604 صفحات)
395
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
395
نسخ مصحف (612 صفحات)
396
آیت 28:79 کس سورت میں ہے؟

سورۃ القصص. 114 میں سے سورت نمبر 28 · آیات کی تعداد: 88.

آیت 28:79 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 20.

آیت 28:79 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 395 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 395 · نسخ مصحف (612 صفحات): 396.

آیت 28:79 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 20.

آیت 28:79 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 28:79: حروف کی تعداد 76، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 28:79 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 28:79 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,331 ہے۔

سورۃ القصص میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ القصص: آیات کی تعداد 88۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 28 پر ہے۔

سورۃ القصص مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ القصص مکی ہے۔

کیا آیت 28:79 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 28:79 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ القصص کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 88 آیات اور 1,430 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play