مواد پر جائیں

سورۃ النحل 16:118

یہ سورۃ النحل کی 128 آیات میں سے آیت 118 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2019، پارہ 14۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 280 پر ہے۔

وَعَلَى ٱلَّذِينَ هَادُواْ حَرَّمۡنَا مَا قَصَصۡنَا عَلَيۡكَ مِن قَبۡلُۖ وَمَا ظَلَمۡنَٰهُمۡ وَلَٰكِن كَانُوٓاْ أَنفُسَهُمۡ يَظۡلِمُونَ

اور یہودیوں پر جو کچھ ہم نے حرام کیا تھا اسے ہم پہلے ہی سے آپ کو سنا چکے ہیں1 ، ہم نے ان پر ﻇلم نہیں کیا بلکہ وه خود اپنی جانوں پر ﻇلم کرتے رہے.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 دیکھئے سورہ الا نعام:146 کا حاشیہ، نیز سورہ نساء: 160 میں بھی اس کا ذکر ہے۔

16:118 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ النحل
0/128
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي النحل 16:118 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 16:118

Al-Mukhtasar

جب اللہ تعالیٰ نے اس امت پر حرام کی گئی کھانے کی اشیاء کا ذکر کیا تو ان چیزوں کا ذکر بھی کر دیا جن کا کھانا یہود کے لیے حرام ٹھہرایا تھا، چنانچہ فرمایا:

118-اور ہم نے یہودیوں کے لیے خاص طور پر وہ چیزیں حرام قرار دیں جن کا ذکر ہم نے آپ کے سامنے کر دیا ہے (جیسا کہ سورۂ انعام کی آیت: 146 میں ہے۔) اور ہم نے یہ چیزیں حرام کر کے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا ، بلکہ انھوں نے خود اپنے اوپر ظلم کیا جب انھوں نے سزا والے کام کیے، چنانچہ ہم نے انھیں ان کی بغاوت کی سزا دی اور سزا کے طور پر یہ چیزیں ان پر حرام کر دیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
14
الفاظ کی تعداد
15
مدینہ مصحف (604 صفحات)
280
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
280
نسخ مصحف (612 صفحات)
281
آیت 16:118 کس سورت میں ہے؟

سورۃ النحل. 114 میں سے سورت نمبر 16 · آیات کی تعداد: 128.

آیت 16:118 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 14.

آیت 16:118 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 280 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 280 · نسخ مصحف (612 صفحات): 281.

آیت 16:118 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 15.

آیت 16:118 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 16:118: حروف کی تعداد 65، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 16:118 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 16:118 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,019 ہے۔

سورۃ النحل میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ النحل: آیات کی تعداد 128۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 16 پر ہے۔

سورۃ النحل مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ النحل مکی ہے۔

کیا آیت 16:118 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 16:118 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ النحل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 128 آیات اور 1,844 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play