سورۃ النحل 16:120
یہ سورۃ النحل کی 128 آیات میں سے آیت 120 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2021، پارہ 14۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 281 پر ہے۔
إِنَّ إِبۡرَٰهِيمَ كَانَ أُمَّةٗ قَانِتٗا لِّلَّهِ حَنِيفٗا وَلَمۡ يَكُ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ
بےشک ابراہیم پیشوا1 اور اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار اور یک طرفہ مخلص تھے۔ وه مشرکوں میں سے نہ تھے.
مترجم کے حواشی (1)
- 1 أُمَّةٌ کے معنی پیشوا اور قائد کے بھی ہیں۔ جیسا کہ ترجمے سے واضح ہے اور امت بمعنی امت بھی ہے، اس اعتبار سے حضرت ابرہیم (عليه السلام) کا وجود ایک امت کے برابر تھا۔ (امت کے معانی کے لئے (سورۂ ھود: 8 کا حاشیہ دیکھئے)
16:120 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 16:120
Al-Mukhtasar
جب مشرک یہ سمجھتے تھے کہ وہ ملت ابراہیمی کے پیروکار ہیں تو اللہ تعالیٰ نے ان کے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے فرمایا:
120- بلاشبہ ابراہیم( علیہ السلام ) تو خیر اور بھلائی کی تمام خوبیوں والے تھے۔ ہر وقت اپنے رب کے اطاعت گزار اور تمام باطل مذاہب سے بیزار ہو کر دینِ اسلام کی طرف مائل تھے۔ وہ ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 14
- الفاظ کی تعداد
- 11
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 281
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 281
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 282
آیت 16:120 کس سورت میں ہے؟
سورۃ النحل. 114 میں سے سورت نمبر 16 · آیات کی تعداد: 128.
آیت 16:120 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 14.
آیت 16:120 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 281 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 281 · نسخ مصحف (612 صفحات): 282.
آیت 16:120 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 11.
آیت 16:120 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 16:120: حروف کی تعداد 42، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 16:120 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 16:120 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,021 ہے۔
سورۃ النحل میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ النحل: آیات کی تعداد 128۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 16 پر ہے۔
سورۃ النحل مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ النحل مکی ہے۔
کیا آیت 16:120 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 16:120 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ النحل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 128 آیات اور 1,844 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔