مواد پر جائیں

سورۃ النمل 27:4

یہ سورۃ النمل کی 93 آیات میں سے آیت 4 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3163، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 377 پر ہے۔

إِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ زَيَّنَّا لَهُمۡ أَعۡمَٰلَهُمۡ فَهُمۡ يَعۡمَهُونَ

جو لوگ قیامت پر ایمان نہیں ﻻتے ہم نے انہیں ان کے کرتوت زینت دار کر دکھائے1 ہیں، پس وه بھٹکتے پھرتے ہیں.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یہ گناہوں کا وبال اور بدلہ ہے کہ برائیاں ان کو اچھی لگتی ہیں اور آخرت پر عدم ایمان اس کا بنیادی سبب ہے۔ اس کی نسبت اللہ کی طرف اس لیےکی گئی ہےکہ ہر کام اس کی مشیت سے ہی ہوتا ہے، تاہم اس میں بھی اللہ کا وہی اصول کار فرما ہے کہ نیکیوں کے لیے نیکی کا راستہ اور بدوں کے لیے بدی کا راستہ آسان کردیا جاتا ہے۔ لیکن ان دونوں میں سے کسی ایک راستے کا اختیار کرنا، یہ انسان کے اپنے ارادے پر منحصر ہے۔
  2. 2 یعنی گمراہی کے جس راستے پر وہ چل رہے ہوتے ہیں، اس کی حقیقت سے وہ آشنا نہیں ہوتے اور صحیح راستے کی طرف رہنمائی نہیں پاتے۔

27:4 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ النمل
0/93
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي النمل 27:4 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 27:4

Al-Mukhtasar

4- بلاشبہ کافر جو آخرت اور اس کے ثواب و عذاب پر ایمان نہیں رکھتے، ہم ان کے برے اعمال ان کے لیے سجا دیتے ہیں تو وہ ہمیشہ برے کام کرتے رہتے ہیں اور وہ اس طرح حیران و پریشان رہتے ہیں کہ صحیح اور درست راستے کی ہدایت ہی نہیں پاتے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
19
الفاظ کی تعداد
10
مدینہ مصحف (604 صفحات)
377
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
376
نسخ مصحف (612 صفحات)
377
آیت 27:4 کس سورت میں ہے؟

سورۃ النمل. 114 میں سے سورت نمبر 27 · آیات کی تعداد: 93.

آیت 27:4 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 19.

آیت 27:4 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 377 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 376 · نسخ مصحف (612 صفحات): 377.

آیت 27:4 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 10.

آیت 27:4 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 27:4: حروف کی تعداد 44، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 27:4 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 27:4 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,163 ہے۔

سورۃ النمل میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ النمل: آیات کی تعداد 93۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 27 پر ہے۔

سورۃ النمل مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ النمل مکی ہے۔

کیا آیت 27:4 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 27:4 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ النمل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 93 آیات اور 1,151 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play