سورۃ النمل 27:50
یہ سورۃ النمل کی 93 آیات میں سے آیت 50 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3209، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 381 پر ہے۔
وَمَكَرُواْ مَكۡرٗا وَمَكَرۡنَا مَكۡرٗا وَهُمۡ لَا يَشۡعُرُونَ
انہوں نے مکر (خفیہ تدبیر) کیا1 اور ہم نے بھی2 اور وه اسے سمجھتے ہی نہ تھے.3
مترجم کے حواشی (3)
- 1 ان کا مکر یہی تھا کہ انہوں نے باہم حلف اٹھایا کہ رات کی تاریکی میں اس منصوبۂ قتل کو بروئے کار لائیں اور تین دن پورے ہونے سے پہلے ہی ہم صالح (عليه السلام) اور ان کے گھر والوں کو ٹھکانے لگادیں۔
- 2 یعنی ہم نے ان کی اس سازش کا بدلہ دیا اور انہیں ہلاک کردیا۔ اسے بھی مَكَرْنَا مَكْرًا سے مشاکلت کے طور پر تعبیر کیاگیا ہے۔
- 3 اللہ کی اس تدبیر (مکر) کو سمجھتے ہی نہ تھے۔
27:50 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 27:50
Al-Mukhtasar
50- انھوں نے صالح( علیہ السلام ) اور ان کے اہلِ ایمان ساتھیوں کو ہلاک کرنے کی خفیہ سازش کی اور ہم نے اس کی مدد کرنے، اسے ان کے مکر سے بچانے اور اس کی کافر قوم کو ہلاک کرنے کی مضبوط منصوبہ بندی کی اور وہ اسے جانتے ہی نہ تھے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 19
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 381
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 381
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 382
آیت 27:50 کس سورت میں ہے؟
سورۃ النمل. 114 میں سے سورت نمبر 27 · آیات کی تعداد: 93.
آیت 27:50 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 19.
آیت 27:50 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 381 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 381 · نسخ مصحف (612 صفحات): 382.
آیت 27:50 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 27:50 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 27:50: حروف کی تعداد 31، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 27:50 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 27:50 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,209 ہے۔
سورۃ النمل میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ النمل: آیات کی تعداد 93۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 27 پر ہے۔
سورۃ النمل مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ النمل مکی ہے۔
کیا آیت 27:50 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 27:50 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ النمل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 93 آیات اور 1,151 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔