مواد پر جائیں

سورۃ النساء 4:160

یہ سورۃ النساء کی 176 آیات میں سے آیت 160 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 653، پارہ 6۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 103 پر ہے۔

فَبِظُلۡمٖ مِّنَ ٱلَّذِينَ هَادُواْ حَرَّمۡنَا عَلَيۡهِمۡ طَيِّبَٰتٍ أُحِلَّتۡ لَهُمۡ وَبِصَدِّهِمۡ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ كَثِيرٗا

جو نفیس چیزیں ان کے لئے حلال کی گئی تھیں وه ہم نے ان پر حرام کردیں ان کے ﻇلم کے باعﺚ اور اللہ تعالیٰ کی راه سے اکثر لوگوں کو روکنے کے باعث۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی ان کے ان جرائم و معاصی کی وجہ سے بطور سزا بہت سی حلال چیزیں ہم نے ان پر حرام کردی تھیں۔ (جن کی تفصیل سورۃ الانعام: 146 میں ہے)

4:160 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ النساء
0/176
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي النساء 4:160 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 4:160

Al-Mukhtasar

160- ہم نے یہود کے ظلم کی وجہ سے کھانے والی بعض پاکیزہ چیزیں ان پر حرام کر دیں جو ان کے لیے ابتدا میں حلال تھیں، چنانچہ ہم نے ان پر ہر ناخن والا جانور حرام قرار دیا۔ گائے اور بکری کی چربی ان پر حرام کر دی سوائے اس چربی کے جو ان کی پشتوں پر ہو۔ اس کا ایک سبب ان کا خود کو اور دوسرے لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکنا تھا، اور اس معاملے میں وہ اس قدر آگے بڑھے کہ خیر سے روکنا ان کی خاص نشانی اور پہچان بن گیا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
6
الفاظ کی تعداد
14
مدینہ مصحف (604 صفحات)
103
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
103
نسخ مصحف (612 صفحات)
104
آیت 4:160 کس سورت میں ہے؟

سورۃ النساء. 114 میں سے سورت نمبر 4 · آیات کی تعداد: 176.

آیت 4:160 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 6.

آیت 4:160 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 103 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 103 · نسخ مصحف (612 صفحات): 104.

آیت 4:160 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 14.

آیت 4:160 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 4:160: حروف کی تعداد 59، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 4:160 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 4:160 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 653 ہے۔

سورۃ النساء میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ النساء: آیات کی تعداد 176۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 4 پر ہے۔

سورۃ النساء مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ النساء مدنی ہے۔

کیا آیت 4:160 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 4:160 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ النساء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 176 آیات اور 3,747 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play