مواد پر جائیں

سورۃ النساء 4:21

یہ سورۃ النساء کی 176 آیات میں سے آیت 21 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 514، پارہ 4۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 81 پر ہے۔

وَكَيۡفَ تَأۡخُذُونَهُۥ وَقَدۡ أَفۡضَىٰ بَعۡضُكُمۡ إِلَىٰ بَعۡضٖ وَأَخَذۡنَ مِنكُم مِّيثَٰقًا غَلِيظٗا

تم اسے کیسے لے لو گے حاﻻنکہ تم ایک دوسرے سے مل چکے ہو1 اور ان عورتوں نے تم سے مضبوط عہد وپیمان لے رکھا ہے۔2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 ”ایک دوسرے سے مل چکے ہو“ کا مطلب ہم بستری ہے۔ جسے اللہ تعالیٰ نے کنایتہً بیان فرمایا ہے۔
  2. 2 ”مضبوط عہد وپیمان“ سے وہ عہد مراد ہے جو نکاح کے وقت مرد سے لیا جاتا ہے کہ تم ”اسے اچھے طریقے سے آباد کرنا یا احسان کے ساتھ چھوڑ دینا“۔

4:21 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ النساء
0/176
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي النساء 4:21 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 4:21

Al-Mukhtasar

21- تم نے جو مال حق مہر کے طور پر دیا ہے، وہ کیسے واپس لو گے جبکہ تمھارے درمیان محبت و مودت کا تعلق قائم رہ چکا ہے اور تم ایک دوسرے کے خفیہ معاملات تک رسائی پا چکے ہو اور تم نے آپس میں فائدہ بھی اٹھایا ہے۔ اس سب کے باوجود اس مال کی طمع کرنا جو ان کے پاس ہے، نہایت بری اور گھٹیا حرکت ہے۔ اور ان عورتوں نے تم سے پختہ عہد و پیمان بھی لے رکھا ہے اور وہ ہے انھیں اللہ تعالیٰ کے کلمے اور اس کی شریعت کے ساتھ حلال سمجھنا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
4
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
81
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
81
نسخ مصحف (612 صفحات)
82
آیت 4:21 کس سورت میں ہے؟

سورۃ النساء. 114 میں سے سورت نمبر 4 · آیات کی تعداد: 176.

آیت 4:21 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 4.

آیت 4:21 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 81 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 81 · نسخ مصحف (612 صفحات): 82.

آیت 4:21 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 4:21 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 4:21: حروف کی تعداد 48، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 4:21 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 4:21 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 514 ہے۔

سورۃ النساء میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ النساء: آیات کی تعداد 176۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 4 پر ہے۔

سورۃ النساء مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ النساء مدنی ہے۔

کیا آیت 4:21 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 4:21 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ النساء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 176 آیات اور 3,747 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play