سورۃ النساء 4:28
یہ سورۃ النساء کی 176 آیات میں سے آیت 28 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 521، پارہ 5۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 83 پر ہے۔
يُرِيدُ ٱللَّهُ أَن يُخَفِّفَ عَنكُمۡۚ وَخُلِقَ ٱلۡإِنسَٰنُ ضَعِيفٗا
اللہ چاہتا ہے کہ تم سے تخفیف کر دے کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے۔1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اس کمزوری کی وجہ سے اس کے گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ زیادہ ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے ممکن آسانیاں اسے فراہم کی ہیں۔ انہیں میں لونڈیوں سے شادی کی اجازت ہے۔ بعض نے اس ضعف کا تعلق عورتوں سے بتلایا ہے یعنی عورت کے بارے میں کمزور ہے، اسی لئے عورتیں بھی باوجود نقصان عقل کے، اس کو آسانی سے اپنے دام میں پھنسا لیتی ہیں۔
4:28 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 4:28
Al-Mukhtasar
28- اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ اپنے دین و شریعت میں تم سے بوجھ ہلکا رکھے، تمھارے لیے آسانی پیدا کرے، چنانچہ وہ تمھیں اس کام کا مکلف نہیں ٹھہراتا جس کی تم طاقت نہیں رکھتے کیونکہ وہ تمھاری فطری اور اخلاقی کمزوریوں کو جانتا ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 5
- الفاظ کی تعداد
- 8
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 83
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 82
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 83
آیت 4:28 کس سورت میں ہے؟
سورۃ النساء. 114 میں سے سورت نمبر 4 · آیات کی تعداد: 176.
آیت 4:28 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 5.
آیت 4:28 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 83 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 82 · نسخ مصحف (612 صفحات): 83.
آیت 4:28 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 8.
آیت 4:28 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 4:28: حروف کی تعداد 33، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 4:28 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 4:28 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 521 ہے۔
سورۃ النساء میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ النساء: آیات کی تعداد 176۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 4 پر ہے۔
سورۃ النساء مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ النساء مدنی ہے۔
کیا آیت 4:28 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 4:28 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ النساء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 176 آیات اور 3,747 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔