سورۃ الروم 30:50
یہ سورۃ الروم کی 60 آیات میں سے آیت 50 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3459، پارہ 21۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 409 پر ہے۔
فَٱنظُرۡ إِلَىٰٓ ءَاثَٰرِ رَحۡمَتِ ٱللَّهِ كَيۡفَ يُحۡيِ ٱلۡأَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِهَآۚ إِنَّ ذَٰلِكَ لَمُحۡيِ ٱلۡمَوۡتَىٰۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ
پس آپ رحمت الٰہی کے آﺛار دیکھیں کہ زمین کی موت کے بعد کس طرح اللہ تعالیٰ اسے زنده کر دیتا ہے؟ کچھ شک نہیں کہ وہی مردوں کو زنده کرنے واﻻ ہے1 ، اور وه ہر ہر چیز پر قادر ہے.
مترجم کے حواشی (1)
- 1 آثار رحمت سے مراد وہ غلہ جات اور میوے ہیں جو بارش سے پیدا ہوتے اور خوش حالی وفراغت کا باعث ہوتے ہیں۔ دیکھنے سے مراد نظر عبرت سےدیکھنا ہے تاکہ انسان اللہ کی قدرت کا اور اس بات کا قائل ہو جائے کہ وہ قیامت والے دن اسی طرح مردوں کو زندہ فرما دے گا۔
30:50 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 30:50
Al-Mukhtasar
50-سو اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! اللہ تعالیٰ جو بارش اپنے بندوں پررحمت کرنے کے لیے نازل کرتا ہے، اس کے اثرات دیکھیے کہ زمین کے بنجر اور خشک ہو جانے کے بعد اس میں کئی طرح کی نباتات اگا کر اللہ اسے کیسے زندہ کرتا ہے۔ بلاشبہ جس نے اس خشک اور بنجر زمین کو زندہ کیا، وہی مردوں کو زندہ کر کے اٹھائے گا۔ وہ ہرچیز پر پوری طرح قادر ہے، اسے کوئی چیز عاجز نہیں کرسکتی۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 21
- الفاظ کی تعداد
- 19
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 409
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 410
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 411
آیت 30:50 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الروم. 114 میں سے سورت نمبر 30 · آیات کی تعداد: 60.
آیت 30:50 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 21.
آیت 30:50 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 409 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 410 · نسخ مصحف (612 صفحات): 411.
آیت 30:50 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 19.
آیت 30:50 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 30:50: حروف کی تعداد 69، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 30:50 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 30:50 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,459 ہے۔
سورۃ الروم میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الروم: آیات کی تعداد 60۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 30 پر ہے۔
سورۃ الروم مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الروم مکی ہے۔
کیا آیت 30:50 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 30:50 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الروم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 60 آیات اور 817 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔