مواد پر جائیں

سورۃ الروم 30:53

یہ سورۃ الروم کی 60 آیات میں سے آیت 53 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3462، پارہ 21۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 410 پر ہے۔

وَمَآ أَنتَ بِهَٰدِ ٱلۡعُمۡيِ عَن ضَلَٰلَتِهِمۡۖ إِن تُسۡمِعُ إِلَّا مَن يُؤۡمِنُ بِـَٔايَٰتِنَا فَهُم مُّسۡلِمُونَ

اور نہ آپ اندھوں کو ان کی گمراہی سے ہدایت کرنے والے1 ہیں آپ تو صرف ان ہی لوگوں کو سناتے ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان رکھتے2 ہیں پس وہی اطاعت کرنے والے ہیں.3

مترجم کے حواشی (3)
  1. 1 اس لئے کہ یہ آنکھوں سے کما حقہ فائدہ اٹھانے سے یابصیرت (دل کی بینائی) سے محروم ہیں۔ یہ گمراہی کی جس دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں، اس سے کس طرح نکلیں؟
  2. 2 یعنی یہی سن کر ایمان لانے والے ہیں، اس لئے کہ اہل تفکر وتدبر ہیں اور آثار قدرت سے موثر حقیقی کی معرفت حاصل کر لیتے ہیں۔
  3. 3 یعنی حق کے آگے سر تسلیم خم کر دینے والے اور اس کے پیروکار۔

30:53 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الروم
0/60
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الروم 30:53 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 30:53

Al-Mukhtasar

53- جو شخص سیدھے راستے سے بھٹک جائے، آپ اسے سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق نہیں دے سکتے، نہ اس طرح سنا سکتے ہیں کہ وہ فائدہ مند بھی ہو، سوائے اس شخص کے جو ہماری آیتوں پر ایمان رکھتا ہو کیونکہ آپ کی بات سے وہی فائدہ اٹھاتا ہے، ایسے لوگ ہی ہمارا حکم ماننے والے اور اسے تسلیم کرنے والے ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
21
الفاظ کی تعداد
14
مدینہ مصحف (604 صفحات)
410
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
410
نسخ مصحف (612 صفحات)
411
آیت 30:53 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الروم. 114 میں سے سورت نمبر 30 · آیات کی تعداد: 60.

آیت 30:53 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 21.

آیت 30:53 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 410 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 410 · نسخ مصحف (612 صفحات): 411.

آیت 30:53 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 14.

آیت 30:53 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 30:53: حروف کی تعداد 53، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 30:53 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 30:53 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,462 ہے۔

سورۃ الروم میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الروم: آیات کی تعداد 60۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 30 پر ہے۔

سورۃ الروم مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الروم مکی ہے۔

کیا آیت 30:53 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 30:53 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الروم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 60 آیات اور 817 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play