مواد پر جائیں

سورۃ الشعراء 26:157

یہ سورۃ الشعراء کی 227 آیات میں سے آیت 157 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3089، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 373 پر ہے۔

فَعَقَرُوهَا فَأَصۡبَحُواْ نَٰدِمِينَ

پھر بھی انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ ڈالیں1، بس وه پشیمان ہوگئے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یعنی باوجود اس بات کے کہ وہ اونٹنی،اللہ کی قدرت کی ایک نشانی اور پیغمبر کی صداقت کی دلیل تھی، قوم ثمود ایمان نہیں لائی اور کفروشرک کے راستے پر گامزن رہی اور اس کی سرکشی یہاں تک بڑھی کہ بالآخر قدرت کی زندہ نشانی (اونٹنی) کی کوچیں کاٹ ڈالیں یعنی اس کے ہاتھوں اور پیروں کو زخمی کردیا، جس سے وہ بیٹھ گئی اور پھر اسے قتل کردیا۔
  2. 2 یہ اس وقت ہوا جب اونٹنی کےقتل کے بعد حضرت صالح (عليه السلام) نے کہا کہ اب تمہیں صرف تین دن کی مہلت ہے، چوتھے دن تمہیں ہلاک کردیا جائے گا۔ اس کے بعد جب واقعی عذاب کی علامتیں ظاہر ہونی شروع ہوگئیں، تو پھر ان کی طرف سے بھی اظہار ندامت ہونے لگا۔ لیکن علامات عذاب دیکھ لینے کے بعد ندامت اور توبہ کا کوئی فائدہ نہیں۔

26:157 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الشعراء
0/227
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الشعراء 26:157 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 26:157

Al-Mukhtasar

157- پھر وہ اس کی کوچیں کاٹنے پر متفق ہو گئے اور ان کے بدبخت ترین آدمی نے اس کی کوچیں کاٹ دیں، پھر جب انھیں علم ہوا کہ عذاب ہر صورت میں ان پر آنے والا ہے تو وہ اپنے اس اقدام پر پچھتائے لیکن عذاب دیکھ کر ندامت فائدہ نہیں دیتی۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
19
الفاظ کی تعداد
3
مدینہ مصحف (604 صفحات)
373
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
373
نسخ مصحف (612 صفحات)
374
آیت 26:157 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الشعراء. 114 میں سے سورت نمبر 26 · آیات کی تعداد: 227.

آیت 26:157 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 19.

آیت 26:157 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 373 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 373 · نسخ مصحف (612 صفحات): 374.

آیت 26:157 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 3.

آیت 26:157 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 26:157: حروف کی تعداد 19، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 26:157 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 26:157 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,089 ہے۔

سورۃ الشعراء میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الشعراء: آیات کی تعداد 227۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 26 پر ہے۔

سورۃ الشعراء مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الشعراء مکی ہے۔

کیا آیت 26:157 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 26:157 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الشعراء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 227 آیات اور 1,318 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play