سورۃ الشعراء 26:156
یہ سورۃ الشعراء کی 227 آیات میں سے آیت 156 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3088، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 373 پر ہے۔
وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوٓءٖ فَيَأۡخُذَكُمۡ عَذَابُ يَوۡمٍ عَظِيمٖ
(خبردار!) اسے برائی سے ہاتھ نہ لگانا ورنہ ایک بڑے بھاری دن کا عذاب تمہاری گرفت کر لے گا.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 دوسری بات انہیں یہ کہی گئی کہ اس اونٹنی کو کوئی بری نیت سے ہاتھ نہ لگائے، نہ اسے نقصان پہنچایا جائے۔ چنانچہ یہ اونٹنی اسی طرح ان کے درمیان رہی۔ گھاٹ سے پانی پیتی اور گھاس چارہ کھاکر گزارہ کرتی۔ اور کہا جاتا ہےکہ قوم ثمود اس کا دودھ دوہتی اور اس سے فائدہ اٹھاتی۔ لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد انہوں نے اسے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔
26:156 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 26:156
Al-Mukhtasar
156- اور اسے برے ارادے، یعنی کوچیں کاٹنے یا مارنے کی نیت سے ہاتھ نہ لگانا ورنہ اس وجہ سے تم پر اللہ کا عذاب آجائے گا جس کے ذریعے سے وہ ایک بہت بڑے عظیم دن میں، جس میں تم پر آزمائش نازل ہوگی، تمھیں ہلاک کر دے گا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 19
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 373
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 373
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 374
آیت 26:156 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الشعراء. 114 میں سے سورت نمبر 26 · آیات کی تعداد: 227.
آیت 26:156 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 19.
آیت 26:156 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 373 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 373 · نسخ مصحف (612 صفحات): 374.
آیت 26:156 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 26:156 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 26:156: حروف کی تعداد 31، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 26:156 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 26:156 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,088 ہے۔
سورۃ الشعراء میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الشعراء: آیات کی تعداد 227۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 26 پر ہے۔
سورۃ الشعراء مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الشعراء مکی ہے۔
کیا آیت 26:156 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 26:156 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الشعراء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 227 آیات اور 1,318 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔