مواد پر جائیں

سورۃ الشعراء 26:226

یہ سورۃ الشعراء کی 227 آیات میں سے آیت 226 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3158، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 376 پر ہے۔

وَأَنَّهُمۡ يَقُولُونَ مَا لَا يَفۡعَلُونَ

اور وه کہتے ہیں جو کرتے نہیں.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 شاعروں کی اکثریت چونکہ ایسی ہوتی ہے کہ وہ مدح و ذم میں، اصول و ضابطے کے بجائے، ذاتی پسند و ناپسند کےمطابق اظہار رائے کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں اس میں غلو اور مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں اور شاعرانہ تخیلات میں کبھی ادھر اور کبھی ادھر بھٹکتے ہیں۔ اس لیے فرمایا کہ ان کے پیچھے لگنے والے بھی گمراہ ہیں۔ اسی قسم کے اشعار کے لیے حدیث میں بھی فرمایا گیا ہے کہ ”پیٹ کو لہو پیپ سے بھر جانا، جو اسے خراب کردے، شعر سے بھرجانے سے بہتر ہے“۔ (ترمذی، ابواب الآداب و مسلم وغیرہ) یہاں اس کے بیان کا مطلب یہ ہے کہ ہمارا پیغمبر کاﮨﻦ ہے نہ شاعر۔ اس لیے کہ یہ دونوں ہی جھوٹے ہیں۔ چنانچہ دوسرےمقامات پر بھی آپ (صلى الله عليه وسلم) کے شاعر ہونے کی نفی کی گئی ہے۔ مثلاً سورۂ یٰسین:69 ،سورۃ الحاقہ: 40 - 43۔

26:226 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الشعراء
0/227
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الشعراء 26:226 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 26:226

Al-Mukhtasar

226- اور وہ جھوٹ بولتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہم نے یوں کیا، حالانکہ انھوں نے وہ کیا ہی نہیں ہوتا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
19
الفاظ کی تعداد
5
مدینہ مصحف (604 صفحات)
376
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
376
نسخ مصحف (612 صفحات)
377
آیت 26:226 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الشعراء. 114 میں سے سورت نمبر 26 · آیات کی تعداد: 227.

آیت 26:226 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 19.

آیت 26:226 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 376 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 376 · نسخ مصحف (612 صفحات): 377.

آیت 26:226 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 5.

آیت 26:226 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 26:226: حروف کی تعداد 21، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 26:226 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 26:226 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,158 ہے۔

سورۃ الشعراء میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الشعراء: آیات کی تعداد 227۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 26 پر ہے۔

سورۃ الشعراء مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الشعراء مکی ہے۔

کیا آیت 26:226 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 26:226 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الشعراء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 227 آیات اور 1,318 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play