سورۃ التغابن 64:16
یہ سورۃ التغابن کی 18 آیات میں سے آیت 16 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5215، پارہ 28۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 557 پر ہے۔
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ مَا ٱسۡتَطَعۡتُمۡ وَٱسۡمَعُواْ وَأَطِيعُواْ وَأَنفِقُواْ خَيۡرٗا لِّأَنفُسِكُمۡۗ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفۡسِهِۦ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ
پس جہاں تک تم سے ہوسکے اللہ سے ڈرتے رہو اور سنتے اور مانتے چلے جاؤ1 اور اللہ کی راه میں خیرات کرتے رہو جو تمہارے لیے بہتر ہے2 اور جو شخص اپنے نفس کی حرص سے محفوظ رکھا جائے وہی کامیاب ہے.
64:16 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 64:16
Al-Mukhtasar
16-لہٰذا جس حد تک اللہ کی اطاعت ممکن اور تمھارے بس میں ہو، اس کے حکم مان کر اور اس کے منع کیے ہوئے کاموں سے بچ کر اس سے ڈرو اور بات سنو، نیز اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلى اللہ عليہ وسلم کی اطاعت کرو اور جو مال اللہ تعالیٰ نے تمھیں عطا کیے ہیں، انھیں خیر کے کاموں میں خرچ کرو۔ جنھیں اللہ تعالیٰ اپنے نفس کے لالچ سے محفوظ رکھے، وہی لوگ اپنا مطلوب پانے میں کامیاب ہونے والے ہیں اور جس چیز سے وہ ڈرتے ہیں، اس سے نجات پانے والے ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 28
- الفاظ کی تعداد
- 16
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 557
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 557
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 558
آیت 64:16 کس سورت میں ہے؟
سورۃ التغابن. 114 میں سے سورت نمبر 64 · آیات کی تعداد: 18.
آیت 64:16 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 28.
آیت 64:16 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 557 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 557 · نسخ مصحف (612 صفحات): 558.
آیت 64:16 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 16.
آیت 64:16 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 64:16: حروف کی تعداد 79، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 64:16 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 64:16 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,215 ہے۔
سورۃ التغابن میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ التغابن: آیات کی تعداد 18۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 64 پر ہے۔
سورۃ التغابن مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ التغابن مدنی ہے۔
کیا آیت 64:16 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 64:16 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ التغابن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 18 آیات اور 241 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔