مواد پر جائیں

سورۃ الزخرف 43:36

یہ سورۃ الزخرف کی 89 آیات میں سے آیت 36 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4361، پارہ 25۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 492 پر ہے۔

وَمَن يَعۡشُ عَن ذِكۡرِ ٱلرَّحۡمَٰنِ نُقَيِّضۡ لَهُۥ شَيۡطَٰنٗا فَهُوَ لَهُۥ قَرِينٞ

اور جو شخص رحمٰن کی یاد سے غفلت کرے1 ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں وہی اس کا ساتھی رہتا ہے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 عَشَا يَعْشُو کے معنی ہیں آنکھوں کی بیماری رتوندیا اس کی وجہ سے جو اندھا پن ہوتا ہے۔ یعنی جو اللہ کے ذکر سے اندھا ہوجائے۔
  2. 2 وہ شیطان، اللہ کی یاد سے غافل رہنے والے کا ساتھی بن جاتا ہے جو ہر وقت اس کے ساتھ رہتا اور نیکیوں سے روکتا ہے۔ یا انسان خود اسی شیطان کا ساتھی بن جاتا ہے اوراس سے جدا نہیں ہوتا بلکہ تمام معاملات میں اسی کی پیروی اور اس کے تمام وسوسوں میں اس کی اطاعت کرتا ہے۔

43:36 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الزخرف
0/89
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الزخرف 43:36 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 43:36

Al-Mukhtasar

36- جو سطحی نظر سے قرآن کو دیکھے اور وہ اسے (حق سے) منہ پھیرنے تک پہنچا دے، اس پر ایک شیطان مسلط کرکے اسے سزا دی جاتی ہے، وہ ہر وقت اس کے ساتھ چمٹا رہتا ہے اور اس کی گمراہی میں مزید اضافہ کرتا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
25
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
492
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
492
نسخ مصحف (612 صفحات)
493
آیت 43:36 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الزخرف. 114 میں سے سورت نمبر 43 · آیات کی تعداد: 89.

آیت 43:36 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 25.

آیت 43:36 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 492 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 492 · نسخ مصحف (612 صفحات): 493.

آیت 43:36 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 43:36 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 43:36: حروف کی تعداد 37، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 43:36 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 43:36 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,361 ہے۔

سورۃ الزخرف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الزخرف: آیات کی تعداد 89۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 43 پر ہے۔

سورۃ الزخرف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الزخرف مکی ہے۔

کیا آیت 43:36 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 43:36 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الزخرف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 89 آیات اور 830 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play