سورۃ الزمر 39:51
یہ سورۃ الزمر کی 75 آیات میں سے آیت 51 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4109، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 464 پر ہے۔
فَأَصَابَهُمۡ سَيِّـَٔاتُ مَا كَسَبُواْۚ وَٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ مِنۡ هَٰٓؤُلَآءِ سَيُصِيبُهُمۡ سَيِّـَٔاتُ مَا كَسَبُواْ وَمَا هُم بِمُعۡجِزِينَ
پھر ان کی تمام برائیاں1 ان پر آ پڑیں، اوران میں سے بھی جو گناه گار ہیں ان کی کی ہوئی برائیاں بھی اب ان پر آ پڑیں گی، یہ (ہمیں) ہرا دینے والے نہیں.2
مترجم کے حواشی (2)
- 1 برائیوں سے مراد ان کی برائیوں کی جزا ہے، ان کو مشاکلﺖ کے اعتبار سے سیئات کہا گیا ہے، ورنہ برائی کی جزابرائی نہیں ہے۔ جیسے وَجَزَاءُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا میں ہے۔ (فتح القدیر)۔
- 2 یہ کفارمکہ کو تنبیہ ہے۔ چنانچہ ایساہی ہوا، یہ بھی گزشتہ قوموں کی طرح قحط، قتل و اسارت وغیرہ سے دوچار ہوئے، اللہ کی طرف سے آئےہوئے ان عذابوں کویہ روک نہیں سکے۔
39:51 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 39:51
Al-Mukhtasar
51-جو شرک اور گناہ انھوں نے کیے تھے، ان برائیوں کی سزا انھیں مل کر رہی اور موجودہ کافروں میں سے جنھوں نے شرک اور گناہ کر کے خود پر ظلم کیا، انھیں بھی بہت جلد ان کی کمائی ہوئی برائیوں کی سزا اگلوں کی طرح ضرور ملے گی۔ وہ ہرگز اللہ تعالیٰ سے بھاگ نہیں سکیں گے اور نہ اس پر غالب آسکیں گے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 24
- الفاظ کی تعداد
- 15
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 464
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 464
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 465
آیت 39:51 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الزمر. 114 میں سے سورت نمبر 39 · آیات کی تعداد: 75.
آیت 39:51 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 24.
آیت 39:51 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 464 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 464 · نسخ مصحف (612 صفحات): 465.
آیت 39:51 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 15.
آیت 39:51 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 39:51: حروف کی تعداد 68، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 39:51 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 39:51 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,109 ہے۔
سورۃ الزمر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الزمر: آیات کی تعداد 75۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 39 پر ہے۔
سورۃ الزمر مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الزمر مکی ہے۔
کیا آیت 39:51 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 39:51 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الزمر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 75 آیات اور 1,172 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔