مواد پر جائیں

سورۃ فاطر 35:4

یہ سورۃ فاطر کی 45 آیات میں سے آیت 4 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3664، پارہ 22۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 435 پر ہے۔

وَإِن يُكَذِّبُوكَ فَقَدۡ كُذِّبَتۡ رُسُلٞ مِّن قَبۡلِكَۚ وَإِلَى ٱللَّهِ تُرۡجَعُ ٱلۡأُمُورُ

اور اگر یہ آپ کو جھٹلائیں تو آپ سے پہلے کے تمام رسول بھی جھٹلائے جاچکے ہیں۔ تمام کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس میں نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) کو تسلی ہے کہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کو جھٹلا کر یہ کہاں جائیں گے؟ بالآخر تمام معاملات کا فیصلہ تو ہمیں ہی کرنا ہے۔ جس طرح پچھلی امتوں نے اپنے پیغمبروں کو جھٹلایا، تو انہیں سوائے بربادی کے کیا ملا؟ اس لئے یہ بھی اگر باز نہ آئے، تو ان کو بھی ہلاک کرنا ہمارےمشکل نہیں ہے۔

35:4 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ فاطر
0/45
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي فاطر 35:4 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 35:4

Al-Mukhtasar

4-اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! اگر آپ کی قوم آپ کو جھٹلائے تو اس پر صبر کریں کیونکہ آپ پہلے رسول نہیں جنھیں ان کی قوم نے جھٹلایا۔ یقیناً آپ سے پہلی امتوں نے بھی اپنے رسولوں کو جھٹلایا، جیسے قومِ عاد، قومِ ثمود اور قومِ لوط۔ تمام کام صرف اللہ اکیلے کی طرف لوٹائے جاتے ہیں، چنانچہ وہ جھٹلانے والوں کو ہلاک کرتا اور اپنے رسولوں اور ایمان والوں کی مدد کرتا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
22
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
435
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
435
نسخ مصحف (612 صفحات)
436
آیت 35:4 کس سورت میں ہے؟

سورۃ فاطر. 114 میں سے سورت نمبر 35 · آیات کی تعداد: 45.

آیت 35:4 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 22.

آیت 35:4 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 435 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 435 · نسخ مصحف (612 صفحات): 436.

آیت 35:4 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 35:4 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 35:4: حروف کی تعداد 43، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 35:4 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 35:4 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,664 ہے۔

سورۃ فاطر میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ فاطر: آیات کی تعداد 45۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 35 پر ہے۔

سورۃ فاطر مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ فاطر مکی ہے۔

کیا آیت 35:4 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 35:4 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ فاطر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 45 آیات اور 775 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play