مواد پر جائیں

سورۃ المؤمن 40:50 غافر

یہ سورۃ المؤمن کی 85 آیات میں سے آیت 50 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4183، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 473 پر ہے۔

قَالُوٓاْ أَوَلَمۡ تَكُ تَأۡتِيكُمۡ رُسُلُكُم بِٱلۡبَيِّنَٰتِۖ قَالُواْ بَلَىٰۚ قَالُواْ فَٱدۡعُواْۗ وَمَا دُعَٰٓؤُاْ ٱلۡكَٰفِرِينَ إِلَّا فِي ضَلَٰلٍ

وه جواب دیں گے کہ کیا تمہارے پاس تمہارے رسول معجزے لے کر نہیں آئے تھے؟ وه کہیں گے کیوں نہیں، وه کہیں گے کہ پھر تم ہی دعا کرو1 اور کافروں کی دعا محض بے اﺛر اور بےراه ہے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 ہم ایسےلوگوں کےحق میں اس سے کیوں کر کچھ کہہ سکتے یں جن کے پاس اللہ کے پیغمبر دلائل و معجزات لےکر آئے لیکن انہوں نے پروا نہیں کی؟
  2. 2 یعنی بالآخروہ تو خود ہی اللہ سے فریادکریں گے لیکن اس فریاد کی وہاں شنوائی نہیں ہوگی۔ اس لیے کہ دنیا میں ان پر حجت تمام کی جاچکی تھی۔ اب آخرت تو، ایمان، توبہ اور عمل کی جگہ نہیں، وہ تو دارالجزا ہے، دنیا میں جو کچھ کیا ہوگا، اس کا نتیجہ وہاں بھگتنا ہوگا۔

40:50 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ المؤمن
0/85
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي المؤمن 40:50 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 40:50

Al-Mukhtasar

50- جہنم کے داروغے کافروں کی درخواست رد کرتے ہوئے کہیں گے: کیا تمھارے پاس تمھارے رسول معجزات اور کھلے دلائل لے کر نہیں آتے رہے؟ کافر کہیں گے: کیوں نہیں، وہ ہمارے پاس معجزات اور واضح دلائل لے کر آتے رہے۔ فرشتے ان کی تحقیر کرتے ہوئے کہیں گے: پھر تم خود ہی دعا کرو، ہم تو کافروں کی سفارش نہیں کرتے اور کافروں کی دعا محض بے اثر اور ضائع جائے گی کیونکہ ان کے کفر کی وجہ سے ان کی دعا اور پکار قبول نہیں ہوگی۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
24
الفاظ کی تعداد
16
مدینہ مصحف (604 صفحات)
473
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
473
نسخ مصحف (612 صفحات)
474
آیت 40:50 کس سورت میں ہے؟

سورۃ المؤمن (غافر). 114 میں سے سورت نمبر 40 · آیات کی تعداد: 85.

آیت 40:50 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 24.

آیت 40:50 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 473 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 473 · نسخ مصحف (612 صفحات): 474.

آیت 40:50 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 16.

آیت 40:50 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 40:50: حروف کی تعداد 70، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 40:50 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 40:50 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,183 ہے۔

سورۃ المؤمن میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ المؤمن: آیات کی تعداد 85۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 40 پر ہے۔

سورۃ المؤمن مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ المؤمن مکی ہے۔

کیا آیت 40:50 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 40:50 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ المؤمن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 85 آیات اور 1,219 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play