سورۃ ہود 11:14 هود
یہ سورۃ ہود کی 123 آیات میں سے آیت 14 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1487، پارہ 12۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 223 پر ہے۔
فَإِلَّمۡ يَسۡتَجِيبُواْ لَكُمۡ فَٱعۡلَمُوٓاْ أَنَّمَآ أُنزِلَ بِعِلۡمِ ٱللَّهِ وَأَن لَّآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ فَهَلۡ أَنتُم مُّسۡلِمُونَ
پھر اگر وه تمہاری اس بات کو قبول نہ کریں تو تم یقین سے جان لو کہ یہ قرآن اللہ کے علم کے ساتھ اتارا گیا ہے اور یہ کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، پس کیا تم مسلمان ہوتے ہو؟1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی کیا اس کے بعد بھی کہ تم اس چیلنج کا جواب دینے سے قاصر ہو، یہ ماننے کے لئے، کہ یہ قرآن اللہ ہی کا نازل کردہ ہے، آمادہ نہیں ہوا اور نہ مسلمان ہونے کو تیار ہو؟
11:14 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 11:14
Al-Mukhtasar
14- پھر اگر وہ قدرت نہ رکھنے کی بنا پر تمھارا مطالبہ پورا نہ کریں تو اے مومنو! تمھیں یقینی طور پر جان لینا چاہیے کہ قرآن مجید نازل کرنے والا اللہ ہی ہے جس نے اسے اپنے علم سے اپنے رسول صلى اللہ عليہ وسلم پر نازل کیا ہے اور وہ خود ساختہ نہیں ہے۔ جان لو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔ ان پختہ دلائل کے بعد کیا تم اس کے فرمانبردار بنتے ہو؟
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 12
- الفاظ کی تعداد
- 16
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 223
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 223
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 224
آیت 11:14 کس سورت میں ہے؟
سورۃ ہود (هود). 114 میں سے سورت نمبر 11 · آیات کی تعداد: 123.
آیت 11:14 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 12.
آیت 11:14 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 223 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 223 · نسخ مصحف (612 صفحات): 224.
آیت 11:14 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 16.
آیت 11:14 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 11:14: حروف کی تعداد 64، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 11:14 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 11:14 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,487 ہے۔
سورۃ ہود میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ ہود: آیات کی تعداد 123۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 11 پر ہے۔
سورۃ ہود مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ ہود مکی ہے۔
کیا آیت 11:14 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 11:14 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ ہود کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 123 آیات اور 1,917 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔