مواد پر جائیں

سورۃ ہود 11:32 هود

یہ سورۃ ہود کی 123 آیات میں سے آیت 32 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1505، پارہ 12۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 225 پر ہے۔

قَالُواْ يَٰنُوحُ قَدۡ جَٰدَلۡتَنَا فَأَكۡثَرۡتَ جِدَٰلَنَا فَأۡتِنَا بِمَا تَعِدُنَآ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّٰدِقِينَ

(قوم کے لوگوں نے) کہا اے نوح! تو نے ہم سے بحث کر لی اور خوب بحث کر لی۔1 اب تو جس چیز سے ہمیں دھمکا رہا ہے وہی ہمارے پاس لے آ، اگر تو سچوں میں ہے۔2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 لیکن اس کے باوجود ہم ایمان نہیں لائے۔
  2. 2 یہ وہی حماقت ہے جس کا ارتکاب گمراہ قومیں کرتی آئی ہیں کہ وہ اپنے پیغمبر سے کہتی رہی ہیں کہ اگر تو سچا ہے تو ہم پر عذاب نازل کروا کر ہمیں تباہ کروا دے۔ حالانکہ ان میں عقل ہوتی، تو وہ کہتیں کہ اگر سچا ہے اور واقعی اللہ کا رسول ہے، تو ہمارے لئے دعا کر کہ اللہ تعالٰی ہمارا سینہ بھی کھول دے تاکہ ہم اسے اپنا لیں۔

11:32 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ ہود
0/123
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي ہود 11:32 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 11:32

Al-Mukhtasar

32- سرداروں نے سرکشی اور تکبر سے کہا: اے نوح! تم نے ہم سے خوب بحث مباحثہ اور مناظرہ کر لیا ہے۔ اب اگر تم اپنے دعویٰ میں سچے ہو تو وہ عذاب لے آؤ جس سے ہمیں ڈرا دھمکا رہے ہو۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
12
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
225
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
225
نسخ مصحف (612 صفحات)
226
آیت 11:32 کس سورت میں ہے؟

سورۃ ہود (هود). 114 میں سے سورت نمبر 11 · آیات کی تعداد: 123.

آیت 11:32 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 12.

آیت 11:32 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 225 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 225 · نسخ مصحف (612 صفحات): 226.

آیت 11:32 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 11:32 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 11:32: حروف کی تعداد 55، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 11:32 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 11:32 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,505 ہے۔

سورۃ ہود میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ ہود: آیات کی تعداد 123۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 11 پر ہے۔

سورۃ ہود مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ ہود مکی ہے۔

کیا آیت 11:32 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 11:32 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ ہود کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 123 آیات اور 1,917 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play