سورۃ ہود 11:55 هود
یہ سورۃ ہود کی 123 آیات میں سے آیت 55 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1528، پارہ 12۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 228 پر ہے۔
مِن دُونِهِۦۖ فَكِيدُونِي جَمِيعٗا ثُمَّ لَا تُنظِرُونِ
اچھا تم سب مل کر میرے خلاف چالیں چل لو اور مجھے بالکل مہلت بھی نہ دو۔1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اور اگر تمہیں میری بات پر یقین نہیں ہے بلکہ تم اپنے اس دعوے میں سچے ہو کہ یہ بت کچھ کر سکتے ہیں تو لو میں حاضر ہوں، تم اور تمہارے معبود سب ملکر میرے خلاف کچھ کر کے دکھاؤ۔ مزید اس سے نبی کے انداز کا پتہ چلتا ہے کہ وہ اس قدر بصیر پر ہوتا ہے کہ اسے اپنے حق پر ہونے کا یقین ہوتا ہے۔
11:55 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 11:55
Al-Mukhtasar
55-54- ہم تو یہی کہتے ہیں کہ ہمارے بعض معبودوں نے تمھیں دیوانہ کر دیا ہے، اس لیے کہ تم ہمیں ان کی عبادت کرنے سے روکتے ہو۔ ہود علیہ السلام نے کہا: میں اللہ کو گواہ بناتا ہوں اور تم بھی گواہ ہو جاؤ کہ اللہ کو چھوڑ کر اپنے جن معبودوں کو تم پوجتے ہو، میں ان کی عبادت سے بری ہوں۔ تم نے اور تمھارے معبودوںنے، جن کے بارے میں تمھارا خیال ہے کہ انھوں نے مجھے دیوانہ کر دیا ہے، میرا جو کرنا ہے کر لو اور مجھے بالکل مہلت نہ دو۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 12
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 228
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 228
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 229
آیت 11:55 کس سورت میں ہے؟
سورۃ ہود (هود). 114 میں سے سورت نمبر 11 · آیات کی تعداد: 123.
آیت 11:55 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 12.
آیت 11:55 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 228 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 228 · نسخ مصحف (612 صفحات): 229.
آیت 11:55 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 11:55 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 11:55: حروف کی تعداد 28، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 11:55 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 11:55 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,528 ہے۔
سورۃ ہود میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ ہود: آیات کی تعداد 123۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 11 پر ہے۔
سورۃ ہود مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ ہود مکی ہے۔
کیا آیت 11:55 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 11:55 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ ہود کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 123 آیات اور 1,917 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔