مواد پر جائیں

سورۃ ہود 11:74 هود

یہ سورۃ ہود کی 123 آیات میں سے آیت 74 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1547، پارہ 12۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 230 پر ہے۔

فَلَمَّا ذَهَبَ عَنۡ إِبۡرَٰهِيمَ ٱلرَّوۡعُ وَجَآءَتۡهُ ٱلۡبُشۡرَىٰ يُجَٰدِلُنَا فِي قَوۡمِ لُوطٍ

جب ابراہیم کا ڈر خوف جاتا رہا اور اسے بشارت بھی پہنچ چکی تو ہم سے قوم لوط کے بارے میں کہنے سننے لگے.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس مجادلہ سے مراد یہ ہے کہ حضرت ابراہیم (عليه السلام) نے فرشتوں سے کہا کہ جس بستی کو تم ہلاک کرنے جا رہے ہو، اسی میں حضرت لوط (عليه السلام) بھی موجود ہیں۔ جس پر فرشتوں نے کہا ہم جانتے ہیں کہ لوط (عليه السلام) بھی وہاں رہتے ہیں۔ لیکن ہم ان کو اور ان کے گھر والوں کو سوائے ان کی بیوی کے بچا لیں گے۔ (العنکبوت:32)

11:74 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ ہود
0/123
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي ہود 11:74 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 11:74

Al-Mukhtasar

74- جب ابراہیم علیہ السلام کو علم ہوگیا کہ ان کا کھانا نہ کھانے والے مہمان فرشتے ہیں تو انھیں جو خوف لاحق ہوا تھا، وہ جاتا رہا اور انھیں یہ خوشخبری بھی مل گئی کہ ان کے ہاں اسحاق (بیٹا) اور پھر یعقوب (پوتا) ہوگا، تو وہ قومِ لوط کے بارے میں ہمارے فرشتوں سے بحث کرنے لگے تاکہ وہ ان سے عذاب ٹال دیں اور تاکہ لوط علیہ السلام اور ان کے گھر والے بچ جائیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
12
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
230
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
230
نسخ مصحف (612 صفحات)
231
آیت 11:74 کس سورت میں ہے؟

سورۃ ہود (هود). 114 میں سے سورت نمبر 11 · آیات کی تعداد: 123.

آیت 11:74 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 12.

آیت 11:74 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 230 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 230 · نسخ مصحف (612 صفحات): 231.

آیت 11:74 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 11:74 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 11:74: حروف کی تعداد 46، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 11:74 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 11:74 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,547 ہے۔

سورۃ ہود میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ ہود: آیات کی تعداد 123۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 11 پر ہے۔

سورۃ ہود مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ ہود مکی ہے۔

کیا آیت 11:74 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 11:74 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ ہود کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 123 آیات اور 1,917 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play