مواد پر جائیں

سورۃ ابراہیم 14:16 إبراهيم

یہ سورۃ ابراہیم کی 52 آیات میں سے آیت 16 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1766، پارہ 13۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 257 پر ہے۔

مِّن وَرَآئِهِۦ جَهَنَّمُ وَيُسۡقَىٰ مِن مَّآءٖ صَدِيدٖ

اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں وه پیﭗ کا پانی پلایا جائے گا.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 صَدِیْد، پیپ اور خون جو جہنمیوں کے گوشت اور ان کی کھالوں سے بہا ہوگا۔ بعض احادیث میں اسے عُصَارَةُ أَهْلِ النَّارِ (ﻣﺴﻨﺪ ﺍﺣﻤﺪ ﺟﻠﺪ ۔ ٥، ﺻﻔﺤﮧ ١٧١) (جہنمیوں کے جسم سے نچوڑا ہوا) اور بعض احادیث میں ہے یہ صدید اتنا گرم اور کھولتا ہوا ہوگا کہ ان کے منہ کے قریب پہنچتے ہی ان کے چہرے کی کھال جھلس کر گر پڑے گی اور اس کا ایک گھونٹ پیتے ہی ان کے پیٹ کی آنتیں پاخانے کے راستے باہر نکل پڑیں گی۔ أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهُ

14:16 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ ابراہیم
0/52
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي ابراہیم 14:16 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 14:16

Al-Mukhtasar

16- قیامت کے دن اس مغرور کے سامنے جہنم ہوگی جو اس کی گھات میں ہوگی۔ اس میں اسے دوزخیوں کا بہنے والا کچ لہو پلایا جائے گا تو وہ اس کی پیاس نہیں بجھائے گا اور اسے پیاس وغیرہ کے مختلف عذاب دیے جاتے رہیں گے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
13
الفاظ کی تعداد
7
مدینہ مصحف (604 صفحات)
257
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
257
نسخ مصحف (612 صفحات)
258
آیت 14:16 کس سورت میں ہے؟

سورۃ ابراہیم (إبراهيم). 114 میں سے سورت نمبر 14 · آیات کی تعداد: 52.

آیت 14:16 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 13.

آیت 14:16 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 257 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 257 · نسخ مصحف (612 صفحات): 258.

آیت 14:16 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 7.

آیت 14:16 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 14:16: حروف کی تعداد 25، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 14:16 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 14:16 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,766 ہے۔

سورۃ ابراہیم میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ ابراہیم: آیات کی تعداد 52۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 14 پر ہے۔

سورۃ ابراہیم مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ ابراہیم مکی ہے۔

کیا آیت 14:16 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 14:16 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ ابراہیم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 52 آیات اور 830 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play