عبس عبس · Karim Mansoori
Karim Mansoori کی آواز میں آیات: 42 حفص عن عاصم مرتل
ترجمہ: Muhammad Junagarhi
مطالعے کی ترتیبات
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
فَأَنتَ عَنۡهُ تَلَهَّىٰ
تو اس سے بےرخی برتتا ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی ایسے لوگوں کی تو قدر افزائی کی ضرورت ہے نہ کہ ان سے بےرخی برتنے کی۔ ان آیات سے یہ بات معلوم ہوئی کہ دعوت وتبلیغ میں کسی کو خاص نہیں کرنا چاہئے بلکہ اصحاب حیثیت اور بےحیثیت، امیر اور غریب، آقا وغلام، مرد اور عورت، چھوٹے اور بڑے سب کو یکساں حیثیت دی جائے اور سب کو مشترکہ خطاب کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ جس کو چاہے گا اپنی حکمت بالغہ کے تحت، ہدایت سے نواز دے گا۔ ( ابن کثیر ) ۔
-
بِأَيۡدِي سَفَرَةٖ
ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 سَفَرَةٍ، سَافِرٌ کی جمع ہے، یہ سفارت سے ہے۔ مراد یہاں وہ فرشتے ہیں جو اللہ کی وحی اس کےرسولوں تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی اللہ اور اس کےرسول کے درمیان سفارت کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن ایسے سفیروں کے ہاتھوں میں ہےجو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔
-
كِرَامِۭ بَرَرَةٖ
جو بزرگ اور پاکباز ہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی خلق کے اعتبار سے وہ کریم یعنی شریف اور بزرگ ہیں اور افعال کے اعتبار سے وہ نیکو کار اور پاکباز ہیں۔ یہاں سے یہ بات معلوم ہوئی کہ حامل قرآن ( حافظ اور عالم ) کو بھی اخلاق وکردار اور افعال واطوار میں كِرَامٍ بَرَرَةٍ کا مصداق ہونا چاہئے۔ (ابن کثیر) حدیث میں بھی سَفَرَةٍ کا لفظ فرشتوں کے لئے استعمال ہوا ہے۔ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا جو قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کا ماہر ہے، وہ السَّفَرَةُ الكِرَامُ الْبَرَرَةُ ( فرشتوں ) کے ساتھ ہوگا اور جو قرآن پڑھتا ہے، لیکن مشقت کےساتھ۔ ( یعنی ماہرین کی طرح سہولت اور روانی سےنہیں پڑھتا ) اس کے لئے دوگنا اجر ہے۔ (صحيح بخاري، تفسير سورة عبس مسلم، كتاب الصلاة، باب فضل الماهر بالقرآن....)۔
-
قُتِلَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَآ أَكۡفَرَهُۥ
اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اس سے وہ انسان مراد ہے جو بغیر کسی سند اور دلیل کے قیامت کی تکذیب کرتا ہے۔ قُتِلَ بمعنی لُعِنَ اور مَا أَكْفَرَهُ ! فعل تعجب ہے، کس قدر ناشکرا ہے۔ آگے اس انسان کفور کو غور وفکر کی دعوت دی جا رہی ہے کہ شاید وہ اپنے کفر سے باز آجائے۔
-
لِكُلِّ ٱمۡرِيٕٖ مِّنۡهُمۡ يَوۡمَئِذٖ شَأۡنٞ يُغۡنِيهِ
ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر (دامن گیر) ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگی.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یا اپنے اقربا اور احباب سے بے نیاز اور بے پروا کر دے گا۔ حدیث میں آتا ہے ۔ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا کہ سب لوگ میدان محشر میں ننگے بدن، ننگے پیر، پیدل اور غیر مختون ہوں گے۔ حضرت عائشہ (رضی الله عنها) نے پوچھا، اس طرح شرم گاہوں پر نظر نہیں پڑے گی ؟ آپ (صلى الله عليه وسلم) نے اس کے جواب میں یہی آیت تلاوت فرمائی۔ یعنی لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ ( الترمذي تفسير سورة عبس، النسائي، كتاب الجنائز، باب البعث) اس کی وجہ بعض کے نزدیک یہ ہے کہ انسان اپنے گھر والوں سے اس لئےبھاگے گا تاکہ وہ اس کی وہ تکلیف اور شدت نہ دیکھیں جس میں وہ مبتلا ہوگا۔ بعض کہتے ہیں، اس لئے کہ انہیں علم ہوگا کہ وہ کسی کو فائدہ نہیں پہنچا سکتے اور ان کے کچھ کام نہیں آسکتے۔ (فتح القدیر ) ۔
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
Karim Mansoori کی مزید سورتیں
دوسرے قاری
- عبس · Mishary Alafasy
- عبس · AbdulBaset (Murattal)
- عبس · AbdulBaset AbdulSamad
- عبس · Minshawi (Murattal)
- عبس · As-Sudais
- عبس · Abu Bakr ash-Shatri
- عبس · Hani ar-Rifai
- عبس · Mahmoud Khalil al-Husary
- عبس · Maher al-Muaiqly
- عبس · Saud ash-Shuraym
- عبس · Saad al-Ghamdi
- عبس · Ali Abdur-Rahman al-Hudhaify
- عبس · Abdullah Basfar
- عبس · Ahmed ibn Ali al-Ajamy
- عبس · Muhammad Ayyoub
- عبس · Muhammad Jibreel
- عبس · Ibrahim al-Akhdar
- عبس · Ayman Suwaid
- عبس · Mahmoud Khalil al-Husary
- عبس · Shahriar Parhizgar
- عبس · Mahmoud Khalil al-Husary
- عبس · Muhammad Siddiq al-Minshawi
- عبس · Mohammad al-Tablawi
- عبس · Khalifa al-Tunaiji
- عبس · Abdullah Awad al-Juhani
- عبس · Nasser al-Qatami
- عبس · Fares Abbad
- عبس · Salah al-Budair
- عبس · Salah Bukhatir
- عبس · Abdullah al-Matroud
- عبس · Abdul Mohsen al-Qasim
- عبس · Ali Jaber
- عبس · Khalid Abdullah al-Qahtani
- عبس · Mahmoud Ali al-Banna
- عبس · Sahl Yasin
- عبس · Ahmad Nauina
- عبس · Akram al-Alaqmi
- عبس · Ali Hajjaj al-Suwaisi
- عبس · Aziz Alili
- عبس · Yasser Salamah
- عبس · Nabil ar-Rifai
- عبس · Muhammad AbdulKareem