العادیات العاديات · As-Sudais
As-Sudais کی آواز میں آیات: 11 حفص عن عاصم مرتل
ترجمہ: Muhammad Junagarhi
مطالعے کی ترتیبات
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
وَٱلۡعَٰدِيَٰتِ ضَبۡحٗا
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 عَادِيَاتٌ، عَادِيَةٌ کی جمع ہے۔ یہ عَدُوٌّ سے ہے جیسے غَزْوٌ ہے۔ غَازِيَاتٌ کی طرح اس کے واو کو بھی یا سے بدل دیاگیا ہے۔ تیز رو گھوڑے۔ ضَبْحٌ کے معنی بعض کے نزدیک ہانپنا اور بعض کے نزدیک ہنہنانا ہے۔ مراد وہ گھوڑے ہیں جو ہانپتے یا ہنہناتے ہوئےجہاد میں تیزی سے دشمن کی طرف دوڑتے ہیں
-
فَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحٗا
پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 مُورِيَاتٌ، إِيرَاءُ سے ہے۔ آگ نکالنے والے۔ قَدْحٌ کے معنی ہیں۔ صَكٌّ چلنے میں گھٹنوں یا ایڑیوں کا ٹکرانا، یا ٹاپ مارنا۔ اسی سے قَدْحٌ بِالزِّنَادِ ہے۔ چقماق سے آگ نکالنا۔ یعنی ان گھوڑوں کی قسم جن کی رگڑ سے پتھروں سے آگ نکلتی ہے، جیسے چقماق سے نکلتی ہے۔
-
فَٱلۡمُغِيرَٰتِ صُبۡحٗا
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 مُغِيرَاتٌ، أَغَارَ يُغِيرُ سے ہے، شب خون مارنے یا دھاوا بولنے والے۔ صُبْحًا صبح کے وقت، عرب میں عام طور پر حملہ اسی وقت کیا جاتا تھا، شب خون تو وہ مارتے ہیں جو فوجی گھوڑوں پر سوار ہوتے ہیں، لیکن اس کی نسبت گھوڑوں کی طرف اس لئے کی ہے کہ دھاوا بولنے میں فوجیوں کے یہ بہت زیادہ کام آتے ہیں۔
-
فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا
پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 فَوَسَطْنَ، درمیان میں گھس جاتے ہیں۔ اس وقت، یا حالت گرد وغبار میں۔ جَمْعًا دشمن کے لشکر۔ مطلب ہے کہ اس وقت، یا جب کہ فضا گرد وغبار سے اٹی ہوئی ہے، یہ گھوڑے دشمن کے لشکروں میں گھس جاتے ہیں اور گھمسان کی جنگ کرتے ہیں۔
-
وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٞ
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی انسان خود بھی اپنی ناشکری کی گواہی دیتا ہے۔ بعض لَشَهِيدٌ کافاعل اللہ کو قرار دیتے ہیں۔ لیکن امام شوکانی نے پہلے مفہوم کو راجح قرار دیا ہے، کیوں کہ مابعد کی آیات میں ضمیر کا مرجع انسان ہی ہے۔ اس لئے یہاں بھی انسان ہی ہونا زیادہ صحیح ہے۔
-
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّخَبِيرُۢ
بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی جو رب ان کو قبروں سے نکال لے گا، ان کے سینوں کے رازوں کو ظاہرکردے گا، اس کے متعلق ہر شخص جان سکتا ہے کہ وہ کتنا باخبر ہے؟ اور اس سے کوئی چیز مخفی نہیں رہ سکتی۔ چنانچہ پھر وہ ہر ایک کو اس کے عملوں کے مطابق اچھی یا بری جزا دے گا۔ یہ گویا ان اشخاص کو تنبیہ ہےجو رب کی نعمتیں تو استعمال کرتے ہیں، لیکن اس کا شکر ادا کرنےکے بجائے، اس کی ناشکری کرتے ہیں۔ اسی طرح مال کی محبت میں گرفتار ہو کر مال کے وہ حقوق ادا نہیں کرتے جو اللہ نے اس میں دوسرے لوگوں کے رکھے ہیں۔
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
As-Sudais کی مزید سورتیں
دوسرے قاری
- العادیات · Mishary Alafasy
- العادیات · AbdulBaset (Murattal)
- العادیات · AbdulBaset AbdulSamad
- العادیات · Minshawi (Murattal)
- العادیات · Abu Bakr ash-Shatri
- العادیات · Hani ar-Rifai
- العادیات · Mahmoud Khalil al-Husary
- العادیات · Maher al-Muaiqly
- العادیات · Saud ash-Shuraym
- العادیات · Saad al-Ghamdi
- العادیات · Ali Abdur-Rahman al-Hudhaify
- العادیات · Abdullah Basfar
- العادیات · Ahmed ibn Ali al-Ajamy
- العادیات · Muhammad Ayyoub
- العادیات · Muhammad Jibreel
- العادیات · Ibrahim al-Akhdar
- العادیات · Ayman Suwaid
- العادیات · Mahmoud Khalil al-Husary
- العادیات · Shahriar Parhizgar
- العادیات · Mahmoud Khalil al-Husary
- العادیات · Muhammad Siddiq al-Minshawi
- العادیات · Mohammad al-Tablawi
- العادیات · Khalifa al-Tunaiji
- العادیات · Abdullah Awad al-Juhani
- العادیات · Nasser al-Qatami
- العادیات · Fares Abbad
- العادیات · Salah al-Budair
- العادیات · Salah Bukhatir
- العادیات · Abdullah al-Matroud
- العادیات · Abdul Mohsen al-Qasim
- العادیات · Ali Jaber
- العادیات · Khalid Abdullah al-Qahtani
- العادیات · Mahmoud Ali al-Banna
- العادیات · Sahl Yasin
- العادیات · Ahmad Nauina
- العادیات · Akram al-Alaqmi
- العادیات · Ali Hajjaj al-Suwaisi
- العادیات · Aziz Alili
- العادیات · Yasser Salamah
- العادیات · Nabil ar-Rifai
- العادیات · Muhammad AbdulKareem
- العادیات · Karim Mansoori