الفلق الفلق · Muhammad Jibreel
Muhammad Jibreel کی آواز میں آیات: 5 حفص عن عاصم مرتل
ترجمہ: Muhammad Junagarhi
مطالعے کی ترتیبات
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ
آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 فَلَقٌ کے راجح معنی صبح کے ہیں۔ صبح کی تخصیص اس لئے کی کہ جس طرح اللہ تعالیٰ رات کا اندھیرا ختم کرکے دن کی روشنی لا سکتا ہے، وہ اللہ اسی طرح خوف اور دہشت کو دور کرکے پناہ مانگنے والے کو امن بھی دے سکتا ہے۔ یا انسان جس طرح رات کو اس بات کا منتظر ہوتا ہے کہ صبح روشنی ہوجائے گی، اسی طرح خوف زدہ آدمی پناہ کے ذریعے سے صبح کامیابی کے طلوع کا امیدوار ہوتا ہے۔ ( فتح القدیر )۔
-
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 رات کے اندھیرے میں ہی خطرناک درندے اپنی کچھاروں سے اور موذی جانور اپنے بلوں سے اور اسی طرح جرائم پیشہ افراد اپنے مذموم ارادوںکو عملی جامہ پہنانے کے لئے نکلتے ہیں۔ ان الفاظ کے ذریعے سے ان تمام سے پناہ طلب کی گئی ہے۔ غَاسِقٍ، رات، وَقَبَ داخل ہو جائے، چھا جائے۔
-
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ
اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی).1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 نَفَّاثَاتٌ، مونث کا صیغہ ہے، جو النُّفُوسُ (موصوف محذوف) کی صفت ہے مِنْ شَرِّ النُّفُوسِ النَّفَّاثَاتِ یعنی گرہوں میں پھونکنے والے نفسوں کی برائی سے پناہ۔ اس سے مراد جادو کا کالا عمل کرنے والے مرد اور عورت دونوں ہیں۔ یعنی اس میں جادوگروں کی شرارت سے پناہ مانگی گئی ہے۔ جادوگر، پڑھ پڑھ کر پھونک مارتے اور گرہ لگاتے جاتے ہیں۔ عام طور پر جس پر جادو کرنا ہوتا ہے اس کے بال یا کوئی چیز حاصل کرکے اس پر یہ عمل کیا جاتا ہے۔
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
Muhammad Jibreel کی مزید سورتیں
دوسرے قاری
- الفلق · Mishary Alafasy
- الفلق · AbdulBaset (Murattal)
- الفلق · AbdulBaset AbdulSamad
- الفلق · Minshawi (Murattal)
- الفلق · As-Sudais
- الفلق · Abu Bakr ash-Shatri
- الفلق · Hani ar-Rifai
- الفلق · Mahmoud Khalil al-Husary
- الفلق · Maher al-Muaiqly
- الفلق · Saud ash-Shuraym
- الفلق · Saad al-Ghamdi
- الفلق · Ali Abdur-Rahman al-Hudhaify
- الفلق · Abdullah Basfar
- الفلق · Ahmed ibn Ali al-Ajamy
- الفلق · Muhammad Ayyoub
- الفلق · Ibrahim al-Akhdar
- الفلق · Ayman Suwaid
- الفلق · Mahmoud Khalil al-Husary
- الفلق · Shahriar Parhizgar
- الفلق · Mahmoud Khalil al-Husary
- الفلق · Muhammad Siddiq al-Minshawi
- الفلق · Mohammad al-Tablawi
- الفلق · Khalifa al-Tunaiji
- الفلق · Abdullah Awad al-Juhani
- الفلق · Nasser al-Qatami
- الفلق · Fares Abbad
- الفلق · Salah al-Budair
- الفلق · Salah Bukhatir
- الفلق · Abdullah al-Matroud
- الفلق · Abdul Mohsen al-Qasim
- الفلق · Ali Jaber
- الفلق · Khalid Abdullah al-Qahtani
- الفلق · Mahmoud Ali al-Banna
- الفلق · Sahl Yasin
- الفلق · Ahmad Nauina
- الفلق · Akram al-Alaqmi
- الفلق · Ali Hajjaj al-Suwaisi
- الفلق · Aziz Alili
- الفلق · Yasser Salamah
- الفلق · Nabil ar-Rifai
- الفلق · Muhammad AbdulKareem
- الفلق · Karim Mansoori