مواد پر جائیں

سورۃ لقمان 31:22

یہ سورۃ لقمان کی 34 آیات میں سے آیت 22 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3491، پارہ 21۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 413 پر ہے۔

۞ وَمَن يُسۡلِمۡ وَجۡهَهُۥٓ إِلَى ٱللَّهِ وَهُوَ مُحۡسِنٞ فَقَدِ ٱسۡتَمۡسَكَ بِٱلۡعُرۡوَةِ ٱلۡوُثۡقَىٰۗ وَإِلَى ٱللَّهِ عَٰقِبَةُ ٱلۡأُمُورِ

اور جو (شخص) اپنے آپ کو اللہ کے تابع کردے1 اور ہو بھی وه نیکو کار2 یقیناً اس نے مضبوط کڑا تھام لیا3، تمام کاموں کا انجام اللہ کی طرف ہے.

مترجم کے حواشی (3)
  1. 1 یعنی صرف اللہ کی رضا کے لئے عمل کرے، اس کے حکم کی اطاعت اور اس کی شریعت کی پیروی کرے۔
  2. 2 یعنی مامور بہ چیزوں کا اتباع اور منہیات کو ترک کرنے والا۔
  3. 3 یعنی اللہ سے اس نے مضبوط عہد لےلیا کہ وہ اس کو عذاب نہیں کرے گا۔

31:22 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ لقمان
0/34
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي لقمان 31:22 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 31:22

Al-Mukhtasar

22-جو اپنی عبادت اللہ کے لیے خالص کرتے ہوئے اور نیک عمل کرتے ہوئے اس کی طرف متوجہ ہوا تو اس نے یقیناً وہ مضبوط کڑا تھام لیا جس سے نجات کی امید رکھنے والا چمٹ جاتا ہے جبکہ اسے اس کے ٹوٹنے کا ڈر نہیں ہوتاجسے اس نے پکڑا ہے۔ تمام امور کا انجام اور لوٹنا صرف اللہ کی طرف ہے اور وہ ہر ایک کو وہ بدلہ دے گا جس کا وہ حقدار ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
21
الفاظ کی تعداد
15
مدینہ مصحف (604 صفحات)
413
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
413
نسخ مصحف (612 صفحات)
414
آیت 31:22 کس سورت میں ہے؟

سورۃ لقمان. 114 میں سے سورت نمبر 31 · آیات کی تعداد: 34.

آیت 31:22 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 21.

آیت 31:22 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 413 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 413 · نسخ مصحف (612 صفحات): 414.

آیت 31:22 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 15.

آیت 31:22 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 31:22: حروف کی تعداد 65، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 31:22 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 31:22 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,491 ہے۔

سورۃ لقمان میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ لقمان: آیات کی تعداد 34۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 31 پر ہے۔

سورۃ لقمان مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ لقمان مکی ہے۔

کیا آیت 31:22 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 31:22 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ لقمان کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 34 آیات اور 546 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play