مواد پر جائیں

سورۃ مریم 19:10 مريم

یہ سورۃ مریم کی 98 آیات میں سے آیت 10 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2260، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 305 پر ہے۔

قَالَ رَبِّ ٱجۡعَل لِّيٓ ءَايَةٗۖ قَالَ ءَايَتُكَ أَلَّا تُكَلِّمَ ٱلنَّاسَ ثَلَٰثَ لَيَالٖ سَوِيّٗا

کہنے لگے میرے پروردگار میرے لئے کوئی علامت مقرر فرما دے، ارشاد ہوا کہ تیرے لئے علامت یہ ہے کہ باوجود بھلا چنگا ہونے کے تو تین راتوں تک کسی شخص سے بول نہ سکے گا.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 راتوں سے مراد، دن اور رات ہیں اور سَوِیاًّ کا مطلب ہے بالکل ٹھیک ٹھاک، تندرست، یعنی ایسی کوئی بیماری نہیں ہوگی جو تجھے بولنے سے روک دے۔ لیکن اس کے باوجود تیری زبان سے گفتگو نہ ہو سکے تو سمجھ لینا کہ خوشخبری کے دن قریب آ گئے ہیں۔

19:10 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ مریم
0/98
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي مریم 19:10 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 19:10

Al-Mukhtasar

10- زکریا علیہ السلام نے کہا: اے میرے رب! میرے لیے کوئی نشانی مقرر فرما دے جس سے میری تسلی ہو جائے اور وہ اس بات کی دلیل ہو کہ فرشتوں نے جو خوشخبری مجھے دی ہے، وہ پوری ہونے والی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جس چیز کی تمھیں خوشخبری دی گئی ہے، اس کے حاصل ہونے کی علامت یہ ہے کہ تم بغیر کسی بیماری کے تین دن تک لوگوں سے بات نہیں کر سکو گے، جبکہ تم صحت مند اور تندرست ہو گے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
16
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
305
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
305
نسخ مصحف (612 صفحات)
306
آیت 19:10 کس سورت میں ہے؟

سورۃ مریم (مريم). 114 میں سے سورت نمبر 19 · آیات کی تعداد: 98.

آیت 19:10 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 16.

آیت 19:10 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 305 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 305 · نسخ مصحف (612 صفحات): 306.

آیت 19:10 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 19:10 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 19:10: حروف کی تعداد 46، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 19:10 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 19:10 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,260 ہے۔

سورۃ مریم میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ مریم: آیات کی تعداد 98۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 19 پر ہے۔

سورۃ مریم مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ مریم مکی ہے۔

کیا آیت 19:10 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 19:10 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ مریم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 98 آیات اور 961 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play