سورۃ مریم 19:9 مريم
یہ سورۃ مریم کی 98 آیات میں سے آیت 9 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2259، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 305 پر ہے۔
قَالَ كَذَٰلِكَ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٞ وَقَدۡ خَلَقۡتُكَ مِن قَبۡلُ وَلَمۡ تَكُ شَيۡـٔٗا
ارشاد ہوا کہ وعده اسی طرح ہو چکا، تیرے رب نے فرما دیا ہے کہ مجھ پر تو یہ بالکل آسان ہے اور تو خود جبکہ کچھ نہ تھا میں تجھے پیدا کر چکا ہوں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 فرشتوں نے حضرت زکریا کا تعجب دور کرنے کے لئے کہا کہ اللہ تعالٰی نے تجھے بیٹا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے مطابق یقیناً تجھے بیٹا ملے گا، اور یہ اللہ کے لئے قطعاً مشکل کام نہیں ہے کیونکہ جب وہ تجھے نیست سے ہست کر سکتا ہے تو تجھے ظاہری اسباب سے ہٹ کر بیٹا بھی دے سکتا ہے۔
19:9 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 19:9
Al-Mukhtasar
9- فرشتے نے کہا: معاملہ ایسے ہی ہے جیسے آپ نے کہا کہ آپ کی بیوی بچہ جننے کے قابل نہیں اور آپ بھی انتہائی بوڑھے ہیں اور آپ کی ہڈیاں بھی نہایت کمزور ہوچکی ہیں، لیکن آپ کے رب نے فرمایا ہے: بانجھ ماں اور نہایت بوڑھے باپ سے یحییٰ پیدا کرنا آپ کے رب کے لیے نہایت آسان ہے۔ اے زکریا! یقیناً اس سے پہلے میں نے تمھیں پیدا کیا جبکہ تم کوئی قابلِ ذکر شے نہ تھے کیونکہ تمھارے وجود کا دور دور تک نشان نہ تھا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 16
- الفاظ کی تعداد
- 14
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 305
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 305
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 306
آیت 19:9 کس سورت میں ہے؟
سورۃ مریم (مريم). 114 میں سے سورت نمبر 19 · آیات کی تعداد: 98.
آیت 19:9 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 16.
آیت 19:9 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 305 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 305 · نسخ مصحف (612 صفحات): 306.
آیت 19:9 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 14.
آیت 19:9 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 19:9: حروف کی تعداد 43، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 19:9 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 19:9 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,259 ہے۔
سورۃ مریم میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ مریم: آیات کی تعداد 98۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 19 پر ہے۔
سورۃ مریم مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ مریم مکی ہے۔
کیا آیت 19:9 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 19:9 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ مریم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 98 آیات اور 961 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔