مواد پر جائیں

سورۃ مریم 19:74 مريم

یہ سورۃ مریم کی 98 آیات میں سے آیت 74 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2324، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 310 پر ہے۔

وَكَمۡ أَهۡلَكۡنَا قَبۡلَهُم مِّن قَرۡنٍ هُمۡ أَحۡسَنُ أَثَٰثٗا وَرِءۡيٗا

ہم تو ان سے پہلے بہت سی جماعتوں کو غارت کر چکے ہیں جو ساز وسامان اور نام ونمود میں1 ان سے بڑھ چڑھ کر تھیں.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اللہ تعالٰی نے فرمایا، دنیا کی یہ چیزیں ایسی نہیں ہیں کہ ان پر فخر اور ناز کیا جائے، یا ان کو دیکھ کر حق وباطل کا فیصلہ کیا جائے۔ یہ چیزیں تو تم سے پہلی امتوں کے پاس تھیں، لیکن تکذیب حق کی پاداش میں انہیں ہلاک کر دیا گیا، دنیا کا یہ مال واسباب انہیں اللہ کے عذاب سے نہیں بچا سکا۔

19:74 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ مریم
0/98
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي مریم 19:74 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 19:74

Al-Mukhtasar

74- کتنی ایسی امتیں گزری ہیں جنھیں ہم نے مادی برتری پر فخر کرنے والے ان کافروں سے پہلے ہلاک کیا۔ وہ مالی طور پر ان سے کہیں زیادہ مضبوط تھیں اور وہ لوگ اپنے ظاہری رہن سہن اور لباس وغیرہ میں بھی ان سے بہت زیادہ خوبصورت تھے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
16
الفاظ کی تعداد
9
مدینہ مصحف (604 صفحات)
310
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
310
نسخ مصحف (612 صفحات)
311
آیت 19:74 کس سورت میں ہے؟

سورۃ مریم (مريم). 114 میں سے سورت نمبر 19 · آیات کی تعداد: 98.

آیت 19:74 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 16.

آیت 19:74 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 310 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 310 · نسخ مصحف (612 صفحات): 311.

آیت 19:74 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 9.

آیت 19:74 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 19:74: حروف کی تعداد 34، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 19:74 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 19:74 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,324 ہے۔

سورۃ مریم میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ مریم: آیات کی تعداد 98۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 19 پر ہے۔

سورۃ مریم مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ مریم مکی ہے۔

کیا آیت 19:74 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 19:74 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ مریم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 98 آیات اور 961 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play