سورۃ ق 50:29
یہ سورۃ ق کی 45 آیات میں سے آیت 29 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4659، پارہ 26۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 519 پر ہے۔
مَا يُبَدَّلُ ٱلۡقَوۡلُ لَدَيَّ وَمَآ أَنَا۠ بِظَلَّٰمٖ لِّلۡعَبِيدِ
میرے ہاں بات بدلتی نہیں1 اور نہ میں اپنے بندوں پر ذرا بھی ﻇلم کرنے واﻻ ہوں.2
مترجم کے حواشی (2)
- 1 یعنی جو وعدے میں نے کیے تھے، ان کے خلاف نہیں ہوگا بلکہ وہ ہر صورت میں پورے ہوں گے اور اسی اصول کے مطابق تمہارے لئےعذاب کا فیصلہ میری طرف سے ہوا ہے جس میں تبدیلی نہیں ہو سکتی۔
- 2 کہ بغیر جرم کےجو انہوں نے نہ کیا ہو اور بغیر گناہ کے جس کا صدور ان سے نہ ہوا ہو، میں ان کو عذاب دے دوں؟ ظلام یہاں ظالم کے معنی میں ہے۔ یا محاورۃ بولا گیا ہے، جیسے عام طور پر کہا جاتا ہے کہ فلاں شخص اپنے غلاموں پر بڑا ظلم کرتا ہے، فلاں شخص بڑا ظالم ہے مقصد، مبالغے کا نہیں بلکہ صرف اس کی طرف سے ظلم کیے جانےکا اظہار ہوتا ہے۔ یا مقصود نفی میں مبالغہ ہے۔ یعنی میں بندوں پر ذرا بھی ظلم کرنے والا نہیں۔
50:29 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 50:29
Al-Mukhtasar
29- میرے ہاں بات بدلتی نہیں۔ میرے وعدوں کے خلاف بھی نہیں ہوتا اور نہ میں اپنے بندوں کی نیکیوں میں کمی کر کے ان پر زیادتی کرتا ہوں اور نہ ان کے گناہوں میں اضافہ کر کے ظلم کرتا ہوں بلکہ ان کے عملوں کی انھیں جزا دوں گا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 26
- الفاظ کی تعداد
- 8
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 519
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 519
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 520
آیت 50:29 کس سورت میں ہے؟
سورۃ ق. 114 میں سے سورت نمبر 50 · آیات کی تعداد: 45.
آیت 50:29 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 26.
آیت 50:29 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 519 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 519 · نسخ مصحف (612 صفحات): 520.
آیت 50:29 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 8.
آیت 50:29 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 50:29: حروف کی تعداد 30، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 50:29 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 50:29 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,659 ہے۔
سورۃ ق میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ ق: آیات کی تعداد 45۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 50 پر ہے۔
سورۃ ق مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ ق مکی ہے۔
کیا آیت 50:29 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 50:29 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ ق کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 45 آیات اور 373 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔