سورۃ ق 50:31
یہ سورۃ ق کی 45 آیات میں سے آیت 31 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4661، پارہ 26۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 519 پر ہے۔
وَأُزۡلِفَتِ ٱلۡجَنَّةُ لِلۡمُتَّقِينَ غَيۡرَ بَعِيدٍ
اور جنت پرہیزگاروں کے لئے بالکل قریب کر دی جائے گی ذرا بھی دور نہ ہوگی.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اور بعض نے کہا ہے کہ قیامت ،جس روز جنت قریب کر دی جائے گی، دور نہیں ہے۔ کیونکہ وہ لامحالہ واقع ہو کر رہےگی اور كُلُّ مَا هُوَ آتٍ فَهُوَ قَرِيبٌ اور جو بھی آنے والی چیز ہے، وہ قریب ہی ہے دور نہیں۔ (ابن کثیر)۔
50:31 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 50:31
Al-Mukhtasar
جب اللہ تعالیٰ نے کافروں کے لیے سخت وعید کا ذکر فرمایا تو ساتھ ہی ان نعمتوں کا ذکر کر دیا جو اس نے اپنے مومن بندوں کے لیے تیار کی ہیں، چنانچہ فرمایا:
31- جنت ان پرہیزگاروں کے بالکل قریب کر دی جائے گی جو اپنے رب کے حکم مانتے رہے اور اس کے منع کیے ہوئے کاموں سے بچتے رہے، پھر وہ اس کی نعمتوں کا مشاہدہ کریں گے جو ان سے ذرا دور نہ ہوں گی۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 26
- الفاظ کی تعداد
- 5
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 519
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 519
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 520
آیت 50:31 کس سورت میں ہے؟
سورۃ ق. 114 میں سے سورت نمبر 50 · آیات کی تعداد: 45.
آیت 50:31 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 26.
آیت 50:31 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 519 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 519 · نسخ مصحف (612 صفحات): 520.
آیت 50:31 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 5.
آیت 50:31 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 50:31: حروف کی تعداد 25، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 50:31 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 50:31 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,661 ہے۔
سورۃ ق میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ ق: آیات کی تعداد 45۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 50 پر ہے۔
سورۃ ق مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ ق مکی ہے۔
کیا آیت 50:31 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 50:31 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ ق کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 45 آیات اور 373 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔