سورۃ سبا 34:24 سبأ
یہ سورۃ سبا کی 54 آیات میں سے آیت 24 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3630، پارہ 22۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 431 پر ہے۔
۞ قُلۡ مَن يَرۡزُقُكُم مِّنَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ قُلِ ٱللَّهُۖ وَإِنَّآ أَوۡ إِيَّاكُمۡ لَعَلَىٰ هُدًى أَوۡ فِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٖ
پوچھیئے کہ تمہیں آسمانوں اور زمین سے روزی کون پہنچاتا ہے؟ (خود) جواب دیجیئے! کہ اللہ تعالیٰ۔ (سنو) ہم یا تم۔ یا تو یقیناً ہدایت پر ہیں یا کھلی گمراہی میں ہیں؟1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 ظاہر بات ہے گمراہی پر وہی ہو گا جو ایسی چیزوں کو معبود سمجھتا ہے جن کا آسمان و زمین سے روزی پہنچانے میں کوئی حصہ نہیں ہے ،نہ وہ بارش برسا سکتے ہیں۔اس لئے حق پر یقینا اہل توحید ہی ہیں ،نہ کہ دونوں۔
34:24 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 34:24
Al-Mukhtasar
24-اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! ان مشرکوں سے کہہ دیں: آسمانوں سے بارش نازل کر کے اور زمین سے اناج، کھیتیاں اور پھل وغیرہ اگا کر تمھیں کون رزق دیتا ہے؟ کہہ دیجیے: اللہ ہی ہے جو تمھیں ان سے روزی دیتا ہے اور اے مشرکو! ہم یا تم میں سے ایک فریق ہر صورت میں ہدایت پر ہے یا سیدھے راستے سے واضح طور پر ہٹا ہوا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہدایت یافتہ مومن ہی ہیں اور بلاشبہ گمراہ مشرک ہی ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 22
- الفاظ کی تعداد
- 17
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 431
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 431
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 432
آیت 34:24 کس سورت میں ہے؟
سورۃ سبا (سبأ). 114 میں سے سورت نمبر 34 · آیات کی تعداد: 54.
آیت 34:24 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 22.
آیت 34:24 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 431 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 431 · نسخ مصحف (612 صفحات): 432.
آیت 34:24 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 17.
آیت 34:24 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 34:24: حروف کی تعداد 59، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 34:24 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 34:24 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,630 ہے۔
سورۃ سبا میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ سبا: آیات کی تعداد 54۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 34 پر ہے۔
سورۃ سبا مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ سبا مکی ہے۔
کیا آیت 34:24 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 34:24 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ سبا کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 54 آیات اور 883 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔