مواد پر جائیں

سورۃ الاحقاف 46:18 الأحقاف

یہ سورۃ الاحقاف کی 35 آیات میں سے آیت 18 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4528، پارہ 26۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 504 پر ہے۔

أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ حَقَّ عَلَيۡهِمُ ٱلۡقَوۡلُ فِيٓ أُمَمٖ قَدۡ خَلَتۡ مِن قَبۡلِهِم مِّنَ ٱلۡجِنِّ وَٱلۡإِنسِۖ إِنَّهُمۡ كَانُواْ خَٰسِرِينَ

وه لوگ ہیں جن پر (اللہ کے عذاب کا) وعده صادق آگیا1 ، ان جنات اور انسانوں کے گروہوں کے ساتھ جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں2، یقیناً یہ نقصان پانے والے .تھے.

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 جو پہلے ہی اللہ کے علم میں تھا، یا شیطان کے جواب میں جو اللہ نے فرمایا تھا «لأَمْلأَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَمِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ أَجْمَعِينَ» (سورۃ ص:85)
  2. 2 یعنی یہ بھی ان کافروں میں شامل ہوگئے جو انسانوں اور جنوں میں سے قیامت والے دن نقصان اٹھانے والے ہوں گے۔

46:18 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاحقاف
0/35
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاحقاف 46:18 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 46:18

Al-Mukhtasar

18- یہی وہ لوگ ہیں جو پہلی امتوں کے ان جنوں اور انسانوں میں شامل ہیں جن پر عذاب واجب ہو گیا۔ بلاشبہ وہ خسارے میں ہیں کہ انھوں نے اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو آگ میں داخل کر کے نقصان میں ڈال لیا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
26
الفاظ کی تعداد
17
مدینہ مصحف (604 صفحات)
504
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
504
نسخ مصحف (612 صفحات)
505
آیت 46:18 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاحقاف (الأحقاف). 114 میں سے سورت نمبر 46 · آیات کی تعداد: 35.

آیت 46:18 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 26.

آیت 46:18 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 504 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 504 · نسخ مصحف (612 صفحات): 505.

آیت 46:18 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 17.

آیت 46:18 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 46:18: حروف کی تعداد 65، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 46:18 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 46:18 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,528 ہے۔

سورۃ الاحقاف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاحقاف: آیات کی تعداد 35۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 46 پر ہے۔

سورۃ الاحقاف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاحقاف مکی ہے۔

کیا آیت 46:18 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 46:18 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاحقاف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 35 آیات اور 643 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play