مواد پر جائیں

سورۃ الاحقاف 46:19 الأحقاف

یہ سورۃ الاحقاف کی 35 آیات میں سے آیت 19 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4529، پارہ 26۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 504 پر ہے۔

وَلِكُلّٖ دَرَجَٰتٞ مِّمَّا عَمِلُواْۖ وَلِيُوَفِّيَهُمۡ أَعۡمَٰلَهُمۡ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُونَ

اور ہر ایک کو اپنے اپنے اعمال کے مطابق درجے ملیں گے1 تاکہ انہیں ان کے اعمال کے پورے بدلے دے اور ان پر ﻇلم نہ کیا جائے گا.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 مومن اور کافر، دونوں کا، ان کے عملوں کے مطابق اللہ کے ہاں مرتبہ ہوگا۔ مومن مراتب عالیہ سے سرفراز ہوں گے اور کافر جہنم کےپست ترین درجوں میں ہوں گے۔
  2. 2 گناہ گار کو اس کے جرم سےزیادہ سزا دی جائے گی اور نیکو کار کے صلے میں کمی نہیں ہوگی۔ بلکہ ہر ایک کو خیر یا شر میں سے وہی کچھ ملے گا جس کا وہ مستحق ہوگا۔

46:19 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاحقاف
0/35
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاحقاف 46:19 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 46:19

Al-Mukhtasar

19- جنتی اور دوزخی دونوں گروہوں کے لیے ان کے اعمال کے مطابق درجے ہیں۔ جنت والوں کے درجے اونچے ہیں اور آگ والوں کے درجے جہنم کے نچلے طبقات ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ انھیں ان کے عملوں کی پوری پوری جزا دے۔ قیامت کے دن ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا، نہ ان کی نیکیاں کم کر کے نہ گناہ زیادہ کر کے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
26
الفاظ کی تعداد
9
مدینہ مصحف (604 صفحات)
504
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
504
نسخ مصحف (612 صفحات)
505
آیت 46:19 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاحقاف (الأحقاف). 114 میں سے سورت نمبر 46 · آیات کی تعداد: 35.

آیت 46:19 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 26.

آیت 46:19 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 504 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 504 · نسخ مصحف (612 صفحات): 505.

آیت 46:19 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 9.

آیت 46:19 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 46:19: حروف کی تعداد 41، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 46:19 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 46:19 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,529 ہے۔

سورۃ الاحقاف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاحقاف: آیات کی تعداد 35۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 46 پر ہے۔

سورۃ الاحقاف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاحقاف مکی ہے۔

کیا آیت 46:19 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 46:19 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاحقاف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 35 آیات اور 643 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play