سورۃ الانعام 6:165 الأنعام
یہ سورۃ الانعام کی 165 آیات میں سے آیت 165 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 954، پارہ 8۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 150 پر ہے۔
وَهُوَ ٱلَّذِي جَعَلَكُمۡ خَلَٰٓئِفَ ٱلۡأَرۡضِ وَرَفَعَ بَعۡضَكُمۡ فَوۡقَ بَعۡضٖ دَرَجَٰتٖ لِّيَبۡلُوَكُمۡ فِي مَآ ءَاتَىٰكُمۡۗ إِنَّ رَبَّكَ سَرِيعُ ٱلۡعِقَابِ وَإِنَّهُۥ لَغَفُورٞ رَّحِيمُۢ
اور وه ایسا ہے جس نے تم کو زمین میں خلیفہ بنایا1 اور ایک کا دوسرے پر رتبہ بڑھایا تاکہ تم کو آزمائے ان چیزوں میں جو تم کو دی ہیں2۔ بالیقین آپ کا رب جلد سزا دینے واﻻ ہے اور بالیقین وه واقعی بڑی مغفرت کرنے واﻻ مہربانی کرنے واﻻ ہے۔
6:165 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 6:165
Al-Mukhtasar
165- اللہ تعالیٰ ہی ہے جس نے تمھیں زمین میں پہلے گزر جانے والوں کا جانشین بنایا تاکہ زمین کو آباد کرے اور تمھیں تخلیق، رزق اور دیگر امور میں ایک دوسرے پر فوقیت دی اور مراتب میں اوپر نیچے کیا تاکہ وہ اس میں تمھاری آزمائش کرے جو اس نے تمھیں عطا کیا ہے۔ اے رسول! بلاشبہ آپ کا رب جلد سزا دینے والا ہے کیونکہ ہر آنے والی چیز قریب ہی ہے۔ اور اس کے بندوں میں سے جو توبہ کرے، وہ اسے بے حد بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 8
- الفاظ کی تعداد
- 21
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 150
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 150
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 151
آیت 6:165 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الانعام (الأنعام). 114 میں سے سورت نمبر 6 · آیات کی تعداد: 165.
آیت 6:165 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 8.
آیت 6:165 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 150 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 150 · نسخ مصحف (612 صفحات): 151.
آیت 6:165 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 21.
آیت 6:165 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 6:165: حروف کی تعداد 85، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 6:165 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 6:165 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 954 ہے۔
سورۃ الانعام میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الانعام: آیات کی تعداد 165۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 6 پر ہے۔
سورۃ الانعام مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الانعام مکی ہے۔
کیا آیت 6:165 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 6:165 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الانعام کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 165 آیات اور 3,050 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔