مواد پر جائیں

سورۃ الانعام 6:61 الأنعام

یہ سورۃ الانعام کی 165 آیات میں سے آیت 61 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 850، پارہ 7۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 135 پر ہے۔

وَهُوَ ٱلۡقَاهِرُ فَوۡقَ عِبَادِهِۦۖ وَيُرۡسِلُ عَلَيۡكُمۡ حَفَظَةً حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءَ أَحَدَكُمُ ٱلۡمَوۡتُ تَوَفَّتۡهُ رُسُلُنَا وَهُمۡ لَا يُفَرِّطُونَ

اور وہی اپنے بندوں کے اوپر غالب ہے برتر ہے اور تم پر نگہداشت رکھنے والے بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آ پہنچتی ہے، اس کی روح ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے قبض کرلیتے ہیں اور وه ذرا کوتاہی نہیں کرتے۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی اپنے اس مفوضہ کام میں اور روح کی حفاظت میں بلکہ وہ فرشتہ، مرنے والا اگر نیک ہوتا ہے تو اس کی روح عِلِّيِّينَ میں اور اگر بد ہوتا ہے توسِجِّينٌ میں، بھیج دیتا ہے۔

6:61 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الانعام
0/165
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الانعام 6:61 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 6:61

Al-Mukhtasar

61- اللہ ہی اپنے بندوں پر غالب اور انھیں تابع کرنے والا ہے۔ وہ ہر اعتبار سے ان پر بلند اور حاوی ہے۔ اس کے سامنے ہر چیز جھکی ہوئی ہے۔ وہ بندوں سے اوپر ہے جیسے اس کی عظمت و شان کے لائق ہے۔ اے لوگو! وہ تم پر معزز فرشتے بھیجتا ہے جو اس وقت تک تمھارے اعمال شمار کرتے رہتے ہیں جب تک موت کا فرشتہ اور اس کے معاون آ کر تمھاری روح قبض نہیں کر لیتے۔ جس بات کا ان فرشتوں کو حکم ملا ہے،وہ اس میں ذرا کوتاہی نہیں کرتے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
7
الفاظ کی تعداد
17
مدینہ مصحف (604 صفحات)
135
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
135
نسخ مصحف (612 صفحات)
136
آیت 6:61 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الانعام (الأنعام). 114 میں سے سورت نمبر 6 · آیات کی تعداد: 165.

آیت 6:61 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 7.

آیت 6:61 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 135 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 135 · نسخ مصحف (612 صفحات): 136.

آیت 6:61 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 17.

آیت 6:61 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 6:61: حروف کی تعداد 71، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 6:61 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 6:61 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 850 ہے۔

سورۃ الانعام میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الانعام: آیات کی تعداد 165۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 6 پر ہے۔

سورۃ الانعام مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الانعام مکی ہے۔

کیا آیت 6:61 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 6:61 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الانعام کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 165 آیات اور 3,050 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play