سورۃ الانبیاء 21:2 الأنبياء
یہ سورۃ الانبیاء کی 112 آیات میں سے آیت 2 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2485، پارہ 17۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 322 پر ہے۔
مَا يَأۡتِيهِم مِّن ذِكۡرٖ مِّن رَّبِّهِم مُّحۡدَثٍ إِلَّا ٱسۡتَمَعُوهُ وَهُمۡ يَلۡعَبُونَ
ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے جو بھی نئی نئی نصیحت آتی ہے اسے وه کھیل کود میں ہی سنتے ہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی قرآن جو وقتاً فوقتاً حسب حالات و ضروریات نیا نیا اترتا رہتا ہے، وہ اگرچہ انہی کی نصیحت کے لئے اترتا ہے، لیکن وہ اسے اس طرح سنتے ہیں جیسے وہ اس سے استہزاء مذاق اور کھیل کر رہے ہوں یعنی اس میں تدبر و غور و فکر نہیں کرتے۔
21:2 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 21:2
Al-Mukhtasar
2- ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے جو بھی قرآن کا نیا حکم آتا ہے تو وہ اسے کھیل کود کرتے ہوئے بے دھیانی اور بے پروائی سے سنتے ہیں اور یہ سننا ان کے لیے ذرہ بھر مفید نہیں ہوتا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 17
- الفاظ کی تعداد
- 11
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 322
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 322
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 323
آیت 21:2 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الانبیاء (الأنبياء). 114 میں سے سورت نمبر 21 · آیات کی تعداد: 112.
آیت 21:2 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 17.
آیت 21:2 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 322 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 322 · نسخ مصحف (612 صفحات): 323.
آیت 21:2 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 11.
آیت 21:2 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 21:2: حروف کی تعداد 42، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 21:2 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 21:2 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,485 ہے۔
سورۃ الانبیاء میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الانبیاء: آیات کی تعداد 112۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 21 پر ہے۔
سورۃ الانبیاء مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الانبیاء مکی ہے۔
کیا آیت 21:2 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 21:2 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الانبیاء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 112 آیات اور 1,169 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔