مواد پر جائیں

سورۃ الاعراف 7:132 الأعراف

یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 132 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1086، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 166 پر ہے۔

وَقَالُواْ مَهۡمَا تَأۡتِنَا بِهِۦ مِنۡ ءَايَةٖ لِّتَسۡحَرَنَا بِهَا فَمَا نَحۡنُ لَكَ بِمُؤۡمِنِينَ

اور یوں کہتے کیسی ہی بات ہمارے سامنے لاؤ کہ ان کے ذریعہ سے ہم پر جادو چلاؤ جب بھی ہم تمہاری بات ہر گز نہ مانیں گے۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یہ اسی کفر وجحود کا اظہار ہے جس میں وہ مبتلا تھے، اور معجزات وآیات الٰہی کو اب بھی وہ جادوگری باور کرتے یا کراتے تھے۔

7:132 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاعراف
0/206
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاعراف 7:132 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 7:132

Al-Mukhtasar

132- فرعون کی قوم نے حق سے دشمنی کا اظہار کرتے ہوئے موسیٰ علیہ السلام سے کہا: تم جو آیت اور دلیل بھی ہمارے پاس لے آؤ اور ہمارے مذہب کو باطل قرار دینے اور ہمیں اس سے پھیرنے کے لیے جو معجزہ بھی پیش کر دو اور اپنی صداقت کے لیے جو کچھ لے آؤ، ہم ہرگز اس بارے میں تمھاری تصدیق نہیں کریں گے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
9
الفاظ کی تعداد
12
مدینہ مصحف (604 صفحات)
166
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
166
نسخ مصحف (612 صفحات)
167
آیت 7:132 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.

آیت 7:132 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 9.

آیت 7:132 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 166 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 166 · نسخ مصحف (612 صفحات): 167.

آیت 7:132 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 12.

آیت 7:132 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 7:132: حروف کی تعداد 48، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 7:132 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 7:132 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,086 ہے۔

سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔

سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاعراف مکی ہے۔

کیا آیت 7:132 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 7:132 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play