مواد پر جائیں

سورۃ الاعراف 7:134 الأعراف

یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 134 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1088، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 166 پر ہے۔

وَلَمَّا وَقَعَ عَلَيۡهِمُ ٱلرِّجۡزُ قَالُواْ يَٰمُوسَى ٱدۡعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِندَكَۖ لَئِن كَشَفۡتَ عَنَّا ٱلرِّجۡزَ لَنُؤۡمِنَنَّ لَكَ وَلَنُرۡسِلَنَّ مَعَكَ بَنِيٓ إِسۡرَٰٓءِيلَ

اور جب ان پر کوئی عذاب واقع ہوتا تو یوں کہتے کہ اے موسیٰ! ہمارے لیے اپنے رب سے اس بات کی دعا کر دیجئے! جس کا اس نے آپ سے عہد کر رکھا ہے، اگر آپ اس عذاب کو ہم سے ہٹا دیں تو ہم ضرور ضرور آپ کے کہنے سے ایمان لے آئیں گے اور ہم بنی اسرائیل کو بھی (رہا کر کے) آپ کے ہمراه کر دیں گے۔

7:134 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الاعراف
0/206
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الاعراف 7:134 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 7:134

Al-Mukhtasar

134- مذکورہ نوعیت کا جب بھی کوئی عذاب ان پر آتا تو موسیٰ علیہ السلام کی طرف رجوع کرتے اور ان سے درخواست کرتے: اے موسیٰ! ہمارے لیے اپنے رب سے دعا کریں کہ وہ یہ عذاب ہم سے دور کر دے کیونکہ اس نے آپ کو نبوت سے سرفراز فرمایا ہے اور توبہ کی صورت میں عذاب دور کرنے کا آپ سے وعدہ کیا ہے۔ اگر یہ عذاب ہم سے ٹل گیا تو ہم ضرور آپ پر ایمان لے آئیں گے اور بنی اسرائیل کو بھی آزاد کر کے آپ کے ساتھ بھیج دیں گے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
9
الفاظ کی تعداد
22
مدینہ مصحف (604 صفحات)
166
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
166
نسخ مصحف (612 صفحات)
167
آیت 7:134 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.

آیت 7:134 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 9.

آیت 7:134 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 166 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 166 · نسخ مصحف (612 صفحات): 167.

آیت 7:134 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 22.

آیت 7:134 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 7:134: حروف کی تعداد 88، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 7:134 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 7:134 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,088 ہے۔

سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔

سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الاعراف مکی ہے۔

کیا آیت 7:134 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 7:134 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play