سورۃ الاعراف 7:193 الأعراف
یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 193 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1147، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 175 پر ہے۔
وَإِن تَدۡعُوهُمۡ إِلَى ٱلۡهُدَىٰ لَا يَتَّبِعُوكُمۡۚ سَوَآءٌ عَلَيۡكُمۡ أَدَعَوۡتُمُوهُمۡ أَمۡ أَنتُمۡ صَٰمِتُونَ
اور اگر تم ان کو کوئی بات بتلانے کو پکارو تو تمہارے کہنے پر نہ چلیں1 تمہارے اعتبار سے دونوں امر برابر ہیں خواه تم ان کو پکارو یا تم خاموش رہو۔
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی تمہاری بتلائی ہوئی بات پر عمل نہیں کریں گے۔ ایک دوسرے مفہوم اس کا یہ ہے کہ اگر تم ان سے رشد وہدایت طلب کرو، تو وہ تمہاری بات نہیں مانیں گے، نہ تمہیں کوئی جواب ہی دیں گے (فتح القدیر)
7:193 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 7:193
Al-Mukhtasar
193- اے مشرکو! اگر تم ان بتوں کو جنھیں تم نے اللہ تعالیٰ کے سوا اپنے معبود قرار دے رکھا ہے، ہدایت کی طرف بلاؤ تو وہ تمھاری درخواست مانیں گے نہ تمھاری پیروی کریں گے، اس لیے تمھارا انھیں پکارنا یا خاموش رہنا دونوں برابر ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ محض جمادات ہیں، عقل و شعور اور سننے بولنے کی طاقت سے محروم ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 9
- الفاظ کی تعداد
- 12
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 175
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 175
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 176
آیت 7:193 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.
آیت 7:193 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 9.
آیت 7:193 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 175 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 175 · نسخ مصحف (612 صفحات): 176.
آیت 7:193 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 12.
آیت 7:193 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 7:193: حروف کی تعداد 55، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 7:193 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 7:193 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,147 ہے۔
سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔
سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الاعراف مکی ہے۔
کیا آیت 7:193 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 7:193 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔