سورۃ الاعراف 7:202 الأعراف
یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 202 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1156، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 176 پر ہے۔
وَإِخۡوَٰنُهُمۡ يَمُدُّونَهُمۡ فِي ٱلۡغَيِّ ثُمَّ لَا يُقۡصِرُونَ
اور جو شیاطین کے تابع ہیں وه ان کو گمراہی میں کھینچے لے جاتے ہیں پس وه باز نہیں آتے۔1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی شیطان کافروں کو گمراہی کی طرف کھینچے لے جاتے ہیں، پھر وہ کافر (گمراہی کی طرف جانے میں) یا شیطان انکو لے جانے میں کوتاہی کمی نہیں کرتے۔ یعنی لا يُقْصِرُونَ کا فاعل کافر بھی بن سکتے ہیں اور إِخْوانُ الكُفَّارِ شیاطین بھی ۔
7:202 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 7:202
Al-Mukhtasar
202- اور کافر و فاجر جو شیطانوں کے بھائی ہیں، انھیں شیاطین گناہ در گناہ میں مبتلا کر کے مزید گمراہی میں گھسیٹتے چلے جاتے ہیں۔ نہ شیاطین گمراہ کرنے اور بھٹکانے میں کوئی کسر چھوڑتے ہیں اور نہ فاسق و فاجر لوگ نافرمانی اور گناہ کرنے میں کوئی کمی کرتے ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 9
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 176
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 176
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 177
آیت 7:202 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.
آیت 7:202 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 9.
آیت 7:202 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 176 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 176 · نسخ مصحف (612 صفحات): 177.
آیت 7:202 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 7:202 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 7:202: حروف کی تعداد 30، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 7:202 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 7:202 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,156 ہے۔
سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔
سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الاعراف مکی ہے۔
کیا آیت 7:202 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 7:202 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔