مواد پر جائیں

سورۃ البقرہ 2:224 البقرة

یہ سورۃ البقرہ کی 286 آیات میں سے آیت 224 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 231، پارہ 2۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 35 پر ہے۔

وَلَا تَجۡعَلُواْ ٱللَّهَ عُرۡضَةٗ لِّأَيۡمَٰنِكُمۡ أَن تَبَرُّواْ وَتَتَّقُواْ وَتُصۡلِحُواْ بَيۡنَ ٱلنَّاسِۚ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٞ

اور اللہ تعالیٰ کو اپنی قسموں کا (اس طرح) نشانہ نہ بناؤ کہ بھلائی اور پرہیزگاری اور لوگوں کے درمیان کی اصلاح کو چھوڑ بیٹھو1 اور اللہ تعالیٰ سننے واﻻ جاننے واﻻ ہے۔

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی غصے میں اس طرح کی قسم مت کھاؤ کہ میں فلاں کے ساتھ نیکی نہیں کروں گا، فلاں سے نہیں بولوں گا، فلاں کے درمیان صلح نہیں کراؤں گا۔ اس قسم کی قسموں کے لئے حدیث میں کہا گیا ہے کہ اگر کھا لو تو انہیں توڑ دو اور قسم کا کفارہ ادا کرو (کفارۂ قسم کے لئے دیکھیے: سورۃ المائدۃ، آیت89)

2:224 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ البقرہ
0/286
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي البقرہ 2:224 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 2:224

Al-Mukhtasar

224- نیکی، تقویٰ اور لوگوں کی اصلاح کے کام یہ کہہ کر نہ چھوڑ دو کہ ہم نے نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے بلکہ اگر تم نیکی ترک کرنے کی قسم کھا لو تو نیکی کرو اور اپنی قسم کا کفارہ دے دو۔ اللہ تمھاری باتیں خوب سننے والا اور تمھارے اعمال کا خوب علم رکھنے والا ہے، وہ عنقریب تمھیں ان کا بدلہ دے گا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
2
الفاظ کی تعداد
14
مدینہ مصحف (604 صفحات)
35
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
35
نسخ مصحف (612 صفحات)
36
آیت 2:224 کس سورت میں ہے؟

سورۃ البقرہ (البقرة). 114 میں سے سورت نمبر 2 · آیات کی تعداد: 286.

آیت 2:224 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 2.

آیت 2:224 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 35 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 35 · نسخ مصحف (612 صفحات): 36.

آیت 2:224 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 14.

آیت 2:224 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 2:224: حروف کی تعداد 65، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 2:224 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 2:224 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 231 ہے۔

سورۃ البقرہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ البقرہ: آیات کی تعداد 286۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 2 پر ہے۔

سورۃ البقرہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ البقرہ مدنی ہے۔

کیا آیت 2:224 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 2:224 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ البقرہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 286 آیات اور 6,116 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play