سورۃ الفجر 89:5
یہ سورۃ الفجر کی 30 آیات میں سے آیت 5 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5998، پارہ 30۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 593 پر ہے۔
هَلۡ فِي ذَٰلِكَ قَسَمٞ لِّذِي حِجۡرٍ
کیا ان میں عقلمند کے واسطے کافی قسم ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 ذَلِكَ سے مذکور مقسم بہ اشیا کی طرف اشارہ ہے یعنی کیا ان کی قسم اہل عقل ودانش کے واسطے کافی نہیں ہے ؟ حِجْرٌ کے معنی ہوتے ہیں، روکنا، منع کرنا۔ انسانی عقل بھی انسان کو غلط کاموں سے روکتی ہے، اس لئے عقل کو بھی حجر کہا جاتا ہے، جس طرح اسی مفہوم کے اعتبار سے اسے نھیہ بھی کہتے ہیں۔ جواب قسم یا مقسم علیہ لَتُبْعَثُنَّ ہے کیوں کہ مکی سورتوں میں عقیدے کی اصلاح پر زور دیا گیا ہے۔ بعض کے نزدیک جواب قسم آگے آنے والے الفاظ ”إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ“ ہے۔ آگے بہ طریق استشہاد اللہ تعالیٰ بعض ان قوموں کا ذکر فرما رہاہے جو تکذیب وعناد کی بنا پر ہلاک کی گئی تھیں۔ مقصد اہل مکہ کو تنبیہ ہے کہ اگر تم ہمارے رسول (صلى الله عليه وسلم) کی تکذیب سے باز نہ آئے تو تمہارا بھی اسی طرح مواخذہ ہو سکتا ہے، جیسے گزشتہ قوموں کا اللہ نے کیا۔
89:5 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 89:5
Al-Mukhtasar
5- کیا ان مذکورہ چیزوں کی قسم عقل مند کو مطمئن کرنے کے لیے کافی نہیں؟
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 30
- الفاظ کی تعداد
- 6
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 593
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 598
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 599
آیت 89:5 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الفجر. 114 میں سے سورت نمبر 89 · آیات کی تعداد: 30.
آیت 89:5 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 30.
آیت 89:5 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 593 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 598 · نسخ مصحف (612 صفحات): 599.
آیت 89:5 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 6.
آیت 89:5 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 89:5: حروف کی تعداد 16، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 89:5 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 89:5 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,998 ہے۔
سورۃ الفجر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الفجر: آیات کی تعداد 30۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 89 پر ہے۔
سورۃ الفجر مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الفجر مکی ہے۔
کیا آیت 89:5 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 89:5 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الفجر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 30 آیات اور 137 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔