مواد پر جائیں

سورۃ الفاتحہ 1:4 الفاتحة

یہ سورۃ الفاتحہ کی 7 آیات میں سے آیت 4 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4، پارہ 1۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 1 پر ہے۔

مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ

بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 دنیا میں بھی اگرچہ مکافات عمل کا سلسلہ ایک حد تک جاری رہتا ہے، تاہم اس کا مکمل ظہور آخرت میں ہوگا اور اللہ تعالیٰ ہر شخص کو اس کے اچھے یا برے اعمال کے مطابق مکمل جزا اور سزا دے گا۔ اسی طرح دنیا میں عارضی طور پر اور بھی کئی لوگوں کے پاس تحت الاسباب اختیارات ہوتے ہیں، لیکن آخرت میں تمام اختیارات کا مالک صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہی ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اس روز فرمائے گا: «لِّمَنِ ٱلۡمُلۡكُ ٱلۡيَوۡمَ» (غافر: 16) ”آج کس کی بادشاہی ہے؟“ پھر وہی جواب دے گا: «لِلَّهِ ٱلۡوَٰحِدِ ٱلۡقَهَّارِ» (غافر: 16) ”صرف ایک غالب اللہ کے لئے“ «يَوۡمَ لَا تَمۡلِكُ نَفۡسٞ لِّنَفۡسٖ شَيۡ‍ٔٗاۖ وَٱلۡأَمۡرُ يَوۡمَئِذٖ لِّلَّهِ» (الانفطار: 19) ”اس دن کوئی ہستی کسی کے لئے اختیار نہیں رکھے گی، سارا معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہوگا۔“ یہ ہوگا جزا کا دن۔

1:4 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الفاتحہ
0/7
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الفاتحہ 1:4 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 1:4

Al-Mukhtasar

4- عظمت و بزرگی بھی صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے، وہ اس طرح کہ روزِ قیامت وہی ہرچیز کا مالک ہو گا۔ اور کوئی کسی دوسرے کے لیے کچھ بھی اختیار نہ رکھے گا۔ لہٰذا ﴿یَوْمِ الدِّیْنِ۰۰﴾ سے مرادجزا و سزا اور حساب کا دن ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
1
الفاظ کی تعداد
3
مدینہ مصحف (604 صفحات)
1
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
1
نسخ مصحف (612 صفحات)
2
آیت 1:4 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الفاتحہ (الفاتحة). 114 میں سے سورت نمبر 1 · آیات کی تعداد: 7.

آیت 1:4 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 1.

آیت 1:4 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 1 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 1 · نسخ مصحف (612 صفحات): 2.

آیت 1:4 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 3.

آیت 1:4 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 1:4: حروف کی تعداد 11، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 1:4 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 1:4 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4 ہے۔

سورۃ الفاتحہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الفاتحہ: آیات کی تعداد 7۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 1 پر ہے۔

سورۃ الفاتحہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الفاتحہ مکی ہے۔

کیا آیت 1:4 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 1:4 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الفاتحہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 7 آیات اور 29 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play